APP
-
دہشت گردی کی حالیہ لہر پاکستان کے خلاف منظم سازش ہےوزیراعظم
ہم اپنے شہریوں کی حفاظت کے لئے پوری طرح تیار ہیں، شہباز شریف
-
اوورسیز ترسیلات زر کا حجم 8 ارب ڈالر سے تجاوز
مئی تک سرمایہ کاری حجم 900 ملین ڈالرسے تجاوزکر چکا ہے
-
پاکستانیوں کی فی کس آمدنی 1680 ڈالر ہو گئی
مارچ کے اختتام تک مجموعی سرکاری قرضوں کا حجم 67 ہزار 525 ارب ریکارڈ کیا گیا، اقتصادی سروے
-
حکومت ایف بی آر کی ڈیجیٹلائزیشن کیلیے پرعزم ہے وزیر خزانہ
ٹیکس سسٹم کو ڈیجیٹائز کرنے میں پرال اور ریمیٹ کے ڈیٹا کو استعمال کیا جا سکتا
-
پاکستان افغانستان کاعارضی داخلہ دستاویز طریقہ نافذ کرنے پر اتفاق
تجارت میں استعمال ہونے والی کارگو گاڑیوں کی نقل و حرکت کو منظم کیا جا سکے گا
-
کویت کا دیامربھاشا ڈیم کیلیے 25 ملین ڈالر کے معاہدے پر اتفاق
پاک کویت وزارتی کمیشن نے صنعتی تعاون،زراعت، سرمایہ کاری، ویزہ اورکونسلر امور میں ورکنگ گروپس قیام پر اتفاق کیا
-
اسٹیل انڈسٹری مسائل سے نمٹنے کے لیے مشترکہ کوشش ضروری ہے وزیر خزانہ
حکومت مقامی صنعتوں کے فروغ کیلیے تعاون کی فراہمی میں پرعزم ہے، محمد اورنگزیب
-
زرمبادلہ کے ملکی ذخائر میں 542 ارب ڈالر کا اضافہ ریکارڈ
پاکستان اورمشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دوطرفہ تجارت کے حجم میں نمایاں اضافہ
-
پاکستان کو 10 ماہ میں 7142 ارب ڈالر کے غیرملکی قرضے و گرانٹس موصول
اپریل کے مہینہ میں پاکستان کو ملنے والی غیرملکی معاونت کاحجم 237.24 ملین ڈالر ریکارڈ کیا گیا
-
سی ڈی ڈبلیو پی اجلاس 23 ارب کے7منصوبوں کی منظوری
ایم ایل 1 سمیت 82.24 ارب کے 7 منصوبے غور کیلیے ایکنک کو بھیجنے کی سفارش