APP
-
ڈسکوز کیخلاف بجلی صارفین کی 17 ہزارشکایات کا ازالہ
نیپراکو ڈسٹری بیوشن کمپنیوں کیخلاف 18 ہزار شکایات موصول ہوئیں، 1294 زیر سماعت
-
ہماری عید اس دن ہوگی جس دن کشمیر اور فلسطین آزاد ہوگاحافظ طاہر اشرفی
فلسطین ہمارے دل کے اندر اور ہماری روح ہے، چیئرمین پاکستان علماء کونسل
-
پاکستان اور متحدہ عرب امارات کے درمیان دو طرفہ تجارت میں اضافہ
مالی سال کے پہلے 8 ماہ میں دبئی کو پاکستانی برآمدات کاحجم 1.102 ارب ڈالر رہا
-
پاکستانی برآمدات میں امریکا چین اور برطانیہ سرفہرست
8 ماہ میں امریکا کو پاکستانی برآمدات کا حجم 626 ارب ڈالر ریکارڈ کیا گیا
-
قومی بچت کی مختلف اسکیموں کے منافع میں اضافہ
ریگولر انکم،اسپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس،پنشنرز بینیفٹس اکاؤنٹ کے منافع میں اضافہ ہوا
-
اسلامی ترقیاتی بینک اور پاکستان کے درمیان 20 کروڑ ڈالر قرض کا معاہدہ طے
رقم سیلاب متاثرہ علاقوں، صاف پانی پر خرچ ہوگی،اسلامی بینک نے 4.2ارب ڈالر دینے کا وعدہ کیا تھا
-
پاک سعودی دوطرفہ تجارت کے حجم میں نمایاں اضافہ
برآمدات میں47 فیصداور درآمدات میں37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
گوادر قاسم اور کراچی پورٹس کی اپ گریڈ یشن کا اعلان
پورٹ قاسم پر کارگوشپ بڑھائے جائیں گے، وفاقی وزیر بحری امورقیصر شیخ
-
موبائل کی درآمدات میں 156 فیصد اضافہ
جولائی سے لے کر فروری 2024 تک کی مدت میں موبائل فونز کی درآمدات پر1.148ارب ڈالرکازرمبادلہ صرف ہوا
-
ماہانہ بنیادوں پر 20 کلوگرام آٹے کی قیمت میں معمولی کمی
خوردنی تیل اوربناسپتی گھی کی پیداوارمیں جاری مالی سال کے دوران اضافہ ریکارڈ