اے ایف پی / ویب ڈیسک
-
بنگلادیش کی سابق وزیراعظم خالدہ ضیا کے وارنٹ گرفتاری جاری
خالدہ ضیا کے وارنٹ گرفتاری بدعنوانی کے مقدمات کی سماعت میں پیش نہ ہونے پر جاری کئے گئے
-
اخوان المسلمون کے سربراہ سمیت 36 کارکنان کی سزائے موت منسوخ
عدالت نے 36 کارکنان کی درخواست پر سزائے موت کا فیصلہ کالعدم قرار دیتے ہوئے کیس کی دوبارہ سماعت کا حکم دیا
-
عراق میں 2 خودکش حملوں میں 23 افراد ہلاک 50 سے زائد زخمی
پہلے خودکش حملے میں جدیدا قصبے کے ہوٹل اور دوسرے میں شرقا قصبے کی مارکیٹ کو نشانہ بنایا گیا
-
یمن میں امریکی ڈرون حملے میں القاعدہ کے 4 دہشت گرد ہلاک
امریکی جاسوس طیارے نے یمن کے صوبے بیدا میں ایک گاڑی پر مزائل داغے جس سے گاڑی میں موجود بارودی مواد بھی پھٹ گیا
-
اوباما انتظامیہ کا افغان طالبان کو دہشت گرد گروپ میں شامل کرنے سے انکار
افغان طالبان دہشتگردی سےملتےجلتے کام کرکےاپناایجنڈاآگےبڑھانےکی کوشش کرتےہیں لیکن انہیں دہشتگردنہیں کہاجاسکتا،وائٹ ہاؤس
-
وطن عزیز کے باسی دہشت گردی کا نشانہ بننے والے اپنے پیاروں کو تابوت میں دفنانے لگے
دہشت گردی کا شکار افراد میں سے بعض کی باڈی اتنی بری طرح مسخ ہوچکی ہوتی ہے انہیں کفن میں لپیٹ کر دفنایا نہیں جاسکتا
-
ترک صدر کا استبول کے دورے کے دوران سگریٹ پینے والے شخص پر جرمانے کا حکم
ترک حکومت نے 2009 میں تمام پبلک عمارتوں، کیفے،بازار اور ہوٹلوں میں سگریٹ پینے پر پابندی عائد کردی تھی
-
سعید اجمل کے بغیر بھی پاکستانی ٹیم سخت حریف ہے آسٹریلوی کوچ
پاکستانی ٹیم کیساتھ کیا ہورہاہےمجھےاس سےپریشانی نہیں تاہم پاکستان نےہرسیریزمیں کئی اچھے کھلاڑیوں کو متعارف کرایا،لیہمن
-
جاپان میں پہاڑ کے اچانک لاوا اگلنے سے خاتون کوہ پیما ہلاک 30 زخمی
نکلنے والے دھویں کے بادل اور پھتروں نے 3 کلومیٹر تک کے علاقے کو اپنے گھیرے میں لے لیا، حکام
-
عالمی شہرت یافتہ ایتھلیٹ ’’پسٹوریس‘‘ گرل فرینڈ کے قتل کے الزام سے بری
عدالت نےفیصلہ سنانا شروع کیاتوکٹہرےمیں موجود پسٹوریس رو رہے تھےتاہم جب انہیں بری کیا گیا تو ان کا چہرہ ایک دم کھل اٹھا