اے ایف پی / ویب ڈیسک
-
پرنس ہیری نے زخموں سے چور فوجیوں کیلئے سجا دیا کھیل کا میدان
گیمز کا مقصد ان فوجیوں کی خدمات کو روشناس کرانا ہے جنہوں نے اپنے ملک کی خاطر زخم کھائے، پرنس ہیری
-
افریقی ملک لیسوتھو میں فوج نے حکومت کا تختہ الٹ کراقتدار پر قبضہ کرلیا
فوجی دستے دارالحکومت کی سڑکوں پو گشت کر رہے ہیں جب کہ تمام ریڈیو اسٹیشن اور مواصلاتی نیٹ ورک بند کردیئے گئے
-
اسپین میں ٹماٹروں کی جنگ نے زمین کو اوڑھا دی لال رنگ کی چادر
فیسٹول کا آغاز 1945میں اس وقت ہوا جب لوگوں نے لڑائی کے دوران ٹھیلوں سے ٹماٹراٹھا کر ایک دوسرے پر پھینکنا شروع کردیئے
-
صہیونی فوج کی غزہ پر بربریت جاری تازہ فضائی حملے میں 8 فلسطینی شہید اورمتعد زخمی
19 اگست کو جنگ بندی کے خاتمے سے لے کر اسرائیلی حملے میں اب تک 109 فلسطینی شہید ہوچکے اورمتعدد زخمی ہوچکے ہیں
-
غزہ میں صیہونی فوج کے تازہ فضائی حملے میں 5 فلسطینی شہید متعدد زخمی
8جولائی سے اب تک اسرائیلی حملوں میں 2ہزار 100سے زائد فلسططینی شہیدہوچکے ہیں جن میں بچوں اورخواتین کی بڑی تعداد شامل ہے
-
عراق میں مسلح افراد کی مسجد میں فائرنگ سے 70 افراد ہلاک
صوبے دیالہ میں نامعلوم مسلح افراد نے اس وقت مسجد پر دھاوا بول دیا جب لوگ نماز جمعہ کی ادائیگی میں مصروف تھے،مقامی حکام
-
ایران نے داعش کے خلاف کارروائی میں مدد کو اپنے اوپرعائد پابندیاں اٹھانے سے مشروط کردیا
داعش کیخلاف کارروائی میں مدد کوتیار ہیں تاہم اس کیلئےمغرب کو ہم پرلگائی گئی پابندیوں کو نرم کرناہوگا،ایرانی وزیرخارجہ
-
یو اے ای میں منشیات کی اسمگلنگ کے الزام میں پاکستانی شہری کو سزائے موت
شارجہ کے ایئرپورٹ پر پاکستانی شہری کے پیروں میں بندھی پٹیوں سے 4 کلوگرام ہیروئن برآمد کی گئی تھی
-
بھارت میں11سالہ ملازمہ پر انسانیت سوزتشدد مالکان بچی کے نازک حصوں پرمرچیں ملتے رہے
مالکان نے میرے والدین سے مجھے 15 ہزار روپے میں خریدا تھا، متاثرہ بچی کا پولیس کو بیان
-
سری لنکا کے خلاف دوسرے ون ڈے میں ہار نے مصباح کو عرفان اور عمر گل کی یاد دلادی
ہمارا بالنگ اٹیک کارگر ثابت نہیں ہورہا کیونکہ ہمیں عرفان اور عمر گل جیسے تجربےکار پیسرز کی خدمات حاصل نہیں، مصباح الحق