ارشاد انصاری
-
وزیرخزانہ اور مشیرنجکاری نے بیرون ملک اسٹریٹجک انوسٹمنٹ ڈرائیو کا آغاز کردیا
دورہ پاکستان کےعالمی سرمایہ کاروں اور مالیاتی اداروں کے ساتھ تعلقات مزیدگہرے کرنے کے لیے ایک اسٹریٹجک اقدام کی مثال ہے
-
وزیر خزانہ برطانوی حکام اور سرمایہ کاروں سے ملاقات کیلیے لندن روانہ
وزیر خزانہ مختلف سرمایہ کاری فورمز اور سیمنارز سے خطاب کے دوران ملک کے معاشی منظر نامے کو واضح کریں گے
-
ای سی سی ڈسکوز کی ماہانہ کارکردگی کی نگرانی کا نظام نافذ کرنیکی منظوری
ای سی سی نے سولرائزیشن منصوبے کی مؤثر نگرانی کی ہدایت بھی کردی ہے
-
90 لاکھ پاکستانی کرپٹو کے کام سے منسلک،
پاکستان دنیا کا چھٹا بڑا ملک ہے جو کرپٹو کرنسی کو اپنا رہا ہے
-
ایشائی ترقیاتی بینک کا خطے میں غذائی تحفظ کیلئے 26 ارب ڈالر کی فنڈنگ کا اعلان
اعلامیے میں کہا گیا کہ اس فنڈنگ کا مقصد رکن ممالک کو مالی اور پالیسی معاونت فراہم کرنا ہے
-
تاجر برادری کا انکم ٹیکس آرڈیننس کے خلاف ملک گیر احتجاج کا عندیہ
کچے کے ڈاکووں کے بعد پکے کے ڈاکووں نے تاجروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کی تیاری کر لی ہے، صدر مرکزی تنظیم تاجران
-
ایف بی آر نے کالا دھن رکھنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا
انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 175 سی کو باضابطہ طور پر نافذ کر دیا
-
ٹیکس آرڈیننس 2025: ایف بی آر کو بغیر اجازت اکاؤنٹس سے رقم ضبط کرنے کا اختیار مل گیا
قانونی ماہرین نے اس اختیار کے ملنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے
-
ٹیکس قوانین میں ترمیم کا آرڈیننس جاری، ایف بی آر کے اختیارات میں بے تحاشہ اضافہ
صدرِ مملکت نے آئین کے آرٹیکل 89 کی شق (1) کے تحت "ٹیکس قوانین (ترمیمی) آرڈیننس 2025" جاری کر دیا
-
آئی ایم ایف نے بھارتی مطالبہ مسترد کر دیا؛پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر پیکیج ملنے کا امکان
ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو اپنے شیڈول کے مطابق ہی ہوگا، نمائندہ آئی ایم ایف