ارشاد انصاری
-
عالمی بینک نے پاکستان کیلیے 30 کروڑ ڈالر قرض کی منظوری دے دی، رقم پنجاب ایئر پروگرام پر خرچ ہوگی
فضائی آلودگی کے خاتمے اور ہوا کے معیار کو بہتر انتظام کیلئے اس رقم سے اقدامات کیے جائیں گے، اعلامیہ
-
بجلی 1.71 روپے فی یونٹ سستی، حکومتی سمری نیپرا کو ارسال
بجلی قیمتوں میں یہ کمی اگلے 3ماہ کیلیے تمام تقسیم کار کمپنیوں (ڈسکوز) اور کے الیکٹرک کے تمام صارفین کیلیے ہو گی
-
وفاقی حکومت نے آئی ایم ایف کی ایک اور شرط پوری کردی، نوٹیفکیشن جاری
یہ اقدامات پیچیدگیاں دور کرنے اور ٹیکس وصولی کے عمل میں حائل رکاوٹیں ختم کرنے میں معاون ثابت ہوں گے، ایف بی آر
-
وفاقی وزارتوں، محکموں سے تین سال کیلئے غیرملکی سرمایہ کاری کا ڈیٹا طلب
وزارت سائنس اینڈ ٹیکنالوجی نے ماتحت اداروں کو 4 اپریل تک ڈیٹا جمع کرانے کا حکم دے دیا ہے
-
حکومت کا مسلسل دوسرے ہفتے شرح مہنگائی میں کمی کا دعویٰ، 10 اشیا مہنگی ہو گئیں
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی شرح کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے
-
وزیراعظم کی طرف سے بجلی نرخوں میں کمی کا اعلان جلد متوقع ہے، وزیر خزانہ
بجلی نرخوں میں کمی سے مینوفیکچرنگ سیکٹر کو فروغ اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیر خزانہ
-
وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کیلیے نیپرا سے رجوع
اپریل سے جون تک 3 ماہ کے لیے سبسڈی میں اضافہ کیا جائے گا
-
بجٹ 2025-26؛ ٹیکس محصولات کا ہدف 15 ہزار 270 ارب روپے مقرر
وزارت خزانہ نے ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں بڑے اضافے کا تخمینہ لگایا ہے
-
آئی ایم ایف وفد نئے مالی سال کے بجٹ کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان آئے گا
ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کے لیے پاکستان کی محصولات کا ہدف بھی کم کرنے پر اتفاق کرلیا ہے
-
ٹیکس فراڈ، ناقص کارکردگی، مس کنڈکٹ پر ایف بی آر کے دو عہدیداروں کو سزا
دونوں اہلکاروں کو گریڈ میں تنزلی سمیت دیگر سخت سزائیں دی گئیں، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا