ارشاد انصاری
-
آئی ایم ایف کا پاکستان پر ریونیو بڑھانے اور اخراجات کم کرنے پر زور
آئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزے کے بارے میں پالیسی سطح کے مذاکرات حتمی مرحلے میں داخل ہوچکے ہیں، وزارت خزانہ
-
نیٹ میٹرنگ کے تحت صارفین سے بجلی کی خریداری کی شرح 10 روپے فی یونٹ مقرر
موجودہ نیٹ میٹرنگ صارفین کے معاہدے پرانے نرخوں کے مطابق رہیں گے، ای سی سی اجلاس میں نیٹ میٹرنگ قانون میں ترمیم منظور
-
روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کے عمل کو تیزی سے آگے بڑھا نے کی ہدایات
کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس
-
خام اسٹیل مارکیٹ میں مبینہ کارٹل بے نقاب، سپلائرز کو شوکاز نوٹسز
دو اسٹیل ملز نے ملکر خام اسٹیل کی قیمتوں میں 111 گنا اضافہ کیا، کمپٹیشن کمیشن کی انکوائری رپورٹ
-
زرعی آمدن پر انکم ٹیکس کی شرح کارپوریٹ سیکٹر کے برابر کر دی گئی
زرعی شعبے پر سالانہ 6 لاکھ روپے آمدن تک کوئی ٹیکس لاگو نہیں ہوگا، قانون سازی سے متعلق رپورٹ آئی ایم ایف کو پیش
-
آئی ایم ایف نے بجلی سستی کرنے کی حکومتی تجویز مان لی
نیپرا اور وزارت توانائی کو نرخوں میں کمی کا اختیار مل گیا
-
پیٹرول کی قیمت میں 15 روپے تک بڑی کمی کا امکان
ڈیزل کی قیمت میں بھی 11 روپے تک کمی ہوسکتی ہے، حتمی نوٹی فکیشن وزارت خزانہ 15 تاریخ کی رات کو جاری کرے گی
-
حکومت کا ڈیجیٹل پرائز بانڈ متعارف کروانے کا فیصلہ
خریداری صرف نیشنل سیونگز موبائل ایپ یا منظور شدہ چینلز سے ممکن ہوگی
-
ملک کی بڑی کاروباری شخصیات اور صنعت کاروں کا وزیراعظم کی پالیسیوں پر اعتماد کا اظہار
جس دن افراط زر کی شرح سنگل ڈیجٹ اور بجلی 9سینٹ پر آگئی ترقی کی رفتار تیز ہوجائےگی، ایس ایم تنویر
-
ایف بی آر نے کلکٹر آف کسٹمز کو ریگولیٹری اتھارٹی قرار دے دیا
کسٹمز رولز 2001 میں اہم ترامیم، آئرن اور اسٹیل اسکریپ کی درآمد پر متعدد پابندیاں عائد، ایف بی آر کا نوٹیفکیشن جاری