ارشاد انصاری
-
حکومت کا مسلسل دوسرے ہفتے شرح مہنگائی میں کمی کا دعویٰ، 10 اشیا مہنگی ہو گئیں
وفاقی ادارہ شماریات نے مہنگائی کی شرح کے ہفتہ وار اعداد و شمار جاری کردیے
-
وزیراعظم کی طرف سے بجلی نرخوں میں کمی کا اعلان جلد متوقع ہے، وزیر خزانہ
بجلی نرخوں میں کمی سے مینوفیکچرنگ سیکٹر کو فروغ اور برآمدات میں اضافہ ہوگا، وزیر خزانہ
-
وفاقی حکومت کا بجلی صارفین کو مزید ریلیف دینے کیلیے نیپرا سے رجوع
اپریل سے جون تک 3 ماہ کے لیے سبسڈی میں اضافہ کیا جائے گا
-
بجٹ 2025-26؛ ٹیکس محصولات کا ہدف 15 ہزار 270 ارب روپے مقرر
وزارت خزانہ نے ایف بی آر کی ٹیکس وصولیوں میں بڑے اضافے کا تخمینہ لگایا ہے
-
آئی ایم ایف وفد نئے مالی سال کے بجٹ کو حتمی شکل دینے کیلئے پاکستان آئے گا
ذرائع نے بتایا کہ آئی ایم ایف نے رواں مالی سال کے لیے پاکستان کی محصولات کا ہدف بھی کم کرنے پر اتفاق کرلیا ہے
-
ٹیکس فراڈ، ناقص کارکردگی، مس کنڈکٹ پر ایف بی آر کے دو عہدیداروں کو سزا
دونوں اہلکاروں کو گریڈ میں تنزلی سمیت دیگر سخت سزائیں دی گئیں، نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا
-
آئی ایم ایف نے بجلی ٹیرف میں کمی کی اجازت دے دی
یہ ریلیف کیپٹیو پاور پلانٹس پر لیوی سے حاصل ریونیو سے دیا جائے گا
-
موسمیاتی حالات کی شدت کے باعث غذائی تحفظ کے سنگین مسائل ہیں، عالمی بینک
کم آمدنی والے79 فیصد ممالک میں خوراک کی قیمتوں میں 5 فیصد سے زیادہ اضافہ ہوا ہے، عالمی بینک کی رپورٹ
-
پاکستان کے ساتھ اسٹاف لیول معاہدہ طے پا گیا، آئی ایم ایف کا اعلامیہ جاری
پاکستان کو ای ایف ایف کے تحت ایک ارب ڈالر تک رسائی حاصل ہوگئی ہے، آئی ایم ایف
-
ایف بی آر کا بنیادی ڈھانچہ حساس قرار، پیکا قانون لاگو
ایف بی آر نے اپنے تمام دفاتر، کسٹمز کے ڈائریکٹر جنرلز اور ڈائریکٹرز اور ملک بھر میں فیلڈ سربراہان کومراسلہ ارسال کردیا