ارشاد انصاری
-
آئندہ مالی سال کیلیے دفاعی بجٹ کا تخمینہ کیا ہوگا، تفصیلات سامنے آگئیں
گزشتہ مالی سال کے مقابلے رواں مالی سال دفاعی بجٹ 14.16 فیصد زیادہ مختص کیا گیا
-
حکومت کی بجٹ میں عام آدمی پر مزید بوجھ ڈالنے کی تیاری؛ کھانے پینے کی اشیا مہنگی ہونیکا امکان
ان اشیا پر ٹیکس ڈیوٹی 20 فیصد سے بڑھا کر 40 فیصد کرنے کی تجویز ہے، ذرائع
-
آئی ایم ایف کے ساتھ اگلے بجٹ پر مذاکرات کا آغاز آئندہ ہفتے متوقع
آئی ایم ایف کیساتھ کاربن لیوی کی حد اور نفاذ کے طریقہ کار پر مشاورت ہو گی
-
داسو ہائیڈرو پاور منصوبے کی لاگت میں ایک کھرب سے زائد کا اضافہ
احسن اقبال کی زیر صدارت سی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں پیش کیے گئے 10 میں سے4 ترقیاتی منصوبوں کی منظوری دے دی گئی
-
حکومت کا پی آئی اے کی نجکاری کیلئے نیا اشتہار دینے کا اعلان
معروف عالمی فرم جونس لینگ لاسیل مشاورتی خدمات کے لیے مقرر
-
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے خوشی کی خبر؛ بجلی بھی مزید سستی ہوگی
آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کردیے گئے ہیں، ایگزیکٹو بورڈ مئی میں اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا، وزیر خزانہ
-
ایف بی آر کا ٹیکس چوری روکنے کیلیے نیا اقدام؛ خرید و فروخت کا ریکارڈ اور کوائف لازمی قرار
ایف بی آر نے نیا سیلز ٹیکس ریٹرن فارم سات متعارف کروادیا
-
رواں مالی سال پاکستانی معاشی نمو 2.5 فیصد رہنے کا امکان، ایشیائی ترقیاتی بینک
خشک سالی فوڈ سیکیورٹی کی صورتحال پیدا ہوسکتی، انفرااسٹرکچرل مسائل برقرار
-
سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے خزانہ کا چاروں صوبائی وزرائے خزانہ کو طلب کرنے کا فیصلہ
خیبر پختونخوا حکومت نے خط لکھا کہ ہر 5 سال بعد قومی مالیاتی کمیشن کے تحت وسائل کی تقسیم آئینی تقاضا ہے
-
سیلز ٹیکس وصولی کیلیے چینی کی کم از کم قیمت مقرر
ایف بی آر کے نوٹیفکیشن کے مطابق چینی کی قیمت ہر 15 دن بعد چیک کرکے مقرر ہوا کرے گی