ارشاد انصاری
-
عالمی منڈی میں تیل کی قیمتوں میں کمی کا فائدہ عوام تک منتقل نہ ہو سکا
وزارت خزانہ کی طرف سے رات گئے جاری کردہ نوٹیفکیشن کے مطابق پٹرول کی قیمت برقرار رکھی گئی ہے
-
پراپرٹی کی فروخت پر کیپٹل گین ٹیکس کی شرح میں اضافے کا امکان
پراپرٹی کی خرید و فروخت پر لاکھوں روپے منافع پر کم شرح کے مطابق ٹیکس وصولی ہو رہی ہے، ایف بی آر ذرائع
-
آئندہ مالی سال کا بجٹ 290 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنانے کا تخمینہ
رواں مالی سال 25-2024 کا وفاقی بجٹ 295 روپے فی ڈالر ریٹ پر بنایا گیا تھا
-
نیا بجٹ 290 روپے فی ڈالر کے مطابق بنانے کا تخمینہ؛ 2 جون کو پیش کیے جانے کا امکان
اقتصادی ترقی 3.6 فیصد اور افراطِ زر 7.7 فیصد تک رہنے کا امکان، آئی ایم ایف کی پیشگوئی
-
اگلے مالی سال کے بجٹ سے متعلق آئی ایم ایف سے مذاکرات کا آغاز
ورچوئل مذاکرات میں ایف بی آر حکام نے ٹیکس وصولیوں اور شارٹ فال کے حوالے سے بریفنگ دی
-
آئی ایم ایف سے بجٹ کے حوالے سے ورچوئل مذاکرات کا آغاز
رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں ٹیکس ریونیو میں 715 ارب روپے شارٹ فال ہوا، آئی ایم ایف کے ساتھ مذاکرات میں بریفنگ
-
بجٹ سازی پر پاکستان اور آئی ایم ایف مذاکرات کا پہلا دور آج ہوگا
پرسوں تک ورچوئل بات چیت ہوگی جبکہ مشن ہفتے کو پاکستان پہنچے گا
-
بجٹ کی تیاری کے سلسلے میں آئی ایم ایف سے آن لائن مذاکرات
حکومت آئی ایم ایف کے ساتھ نئے بجٹ کے اہداف کے تعین کے لیے باہمی مشاورت کرے گی، ذرائع
-
نئے مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کو ٹیکس ریلیف کی تیاریاں
آئندہ مالی سال کے بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے تمام سلیبز پر ریلیف دیا جائے گا، ایف بی آر ذرائع
-
مشروب ساز کمپنیوں کی سخت نگرانی کیلیے 50 سے زائد ریونیو افسران تعینات
سیلز ٹیکس اور فیڈرل ایکسائز قوانین کے تحت کارروائی کی جائے گی