ارشاد انصاری
-
ایف بی آر کا پاکستان کسٹمز کے گریڈ سولہ سے اوپر کے افسران کو مالی انعامات دینے کا فیصلہ
یہ اقدام محکمے کی مجموعی کارکردگی کو بہتر بنانے اور افسران کی حوصلہ افزائی کے لیے اٹھایا گیا ہے
-
ریکوڈک منصوبے کے فوائد مقامی آبادی تک پہنچنے چاہیے، وزیرِ خزانہ
سینیٹر محمد اورنگزیب کی واشنگٹن ڈی سی میں عالمی بینک اور آئی ایم ایف کے موسم بہار کے اجلاس کے موقع پر گفتگو
-
حکومت کو ملنے والی غیرملکی امداد میں کمی آگئی
نو ماہ کے دوران سعودی عرب نے 3 ارب ڈالر ، یو اے ای نے دو ارب ڈالر قرض دیا، چین نے ایک ارب ڈالر قرض رول اوور کیا
-
ٹیکس وصولیوں کا ہدف پورا کرنے کیلیے ایف بی آر نے ہفتے کی چھٹی ختم کردی
ایف بی آر کی جانب سے ٹیکس وصولیوں کیلیے اقدامات کی ہدایت، نوٹی فکیشنز جاری
-
رواں مالی سال کے پہلے 9 ماہ کے ترقیاتی اخراجات کی تفصیلات جاری
حکومت نے اسی دورانیے میں 664 ارب 62 کروڑ روپے کے فنڈز جاری کرنے کی منظوری دی
-
ملکی قرضوں میں کمی لانے کیلئے وزیرخزانہ کا اہم فیصلہ
وزارت خزانہ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے اور اس کا اطلاق 9 اپریل سے ہوگا
-
ملک بھر میں مہنگائی میں کمی کے دعوؤں کے باوجود 16 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ
ایک ہفتے کے دوران 16 اشیا مہنگی جبکہ 18 سستی ہوئیں اور 17 اشیا کے دام مستحکم رہے ہیں، ادارہ شماریات
-
پاک ایران تبادلہ تجارت پالیسی ازسرنو مرتب کرنے پراتفاق
انکم ٹیکس ترمیمی بل 2025 موخر، خزانہ و تجارت کمیٹیوں کا مشترکہ اجلاس
-
رائٹ سائزنگ، نیپرا، اوگرا و دیگر ریگولیٹریز سے مشیروں، اسٹاف کی تعدد، تنخواہوں کی تفصیلات طلب
ایک طرف حکومت اخراجات کم کرنے کی بات کرتی ہے اور دوسری طرف کابینہ کا حجم دگنا کر دیا گیا ہے، شیری رحمان
-
بجٹ میں تنخواہ دار طبقے کے لیے بڑا ریلیف؛ مجوزہ تفصیلات سامنے آ گئیں
قابل ٹیکس آمدن اور سلیبز پر حتمی فیصلہ تفصیلی مشاورت کے بعد ہوگا ، ریلیف آئی ایم ایف کی منظوری سے مشروط ہوگا