ارشاد انصاری
-
تاجر برادری کا انکم ٹیکس آرڈیننس کے خلاف ملک گیر احتجاج کا عندیہ
کچے کے ڈاکووں کے بعد پکے کے ڈاکووں نے تاجروں کو دونوں ہاتھوں سے لوٹنے کی تیاری کر لی ہے، صدر مرکزی تنظیم تاجران
-
ایف بی آر نے کالا دھن رکھنے والوں کے خلاف گھیرا تنگ کر دیا
انکم ٹیکس آرڈیننس 2001 کے سیکشن 175 سی کو باضابطہ طور پر نافذ کر دیا
-
ٹیکس آرڈیننس 2025: ایف بی آر کو بغیر اجازت اکاؤنٹس سے رقم ضبط کرنے کا اختیار مل گیا
قانونی ماہرین نے اس اختیار کے ملنے پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور حکومت کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا ہے
-
ٹیکس قوانین میں ترمیم کا آرڈیننس جاری، ایف بی آر کے اختیارات میں بے تحاشہ اضافہ
صدرِ مملکت نے آئین کے آرٹیکل 89 کی شق (1) کے تحت "ٹیکس قوانین (ترمیمی) آرڈیننس 2025" جاری کر دیا
-
آئی ایم ایف نے بھارتی مطالبہ مسترد کر دیا؛پاکستان کو 2.3 ارب ڈالر پیکیج ملنے کا امکان
ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس 9 مئی کو اپنے شیڈول کے مطابق ہی ہوگا، نمائندہ آئی ایم ایف
-
تجارتی خسارے میں ماہانہ بنیاد پر اپریل میں 55.20 فیصد اضافہ
اپریل میں سالانہ بنیاد پرتجارتی خسارے میں 35.79 فیصد کا اضافہ ہوا، وفاقی ادارہ شماریات
-
آئی ایم ایف کی علاقائی اقتصادی رپورٹ جاری، پاکستان کی معیشت سے متعلق اہم پیشگوئی
پاکستان اور ایم ای این اے ممالک کی مجموعی عوامی مالی ضروریات 263ارب ڈالر ہیں، آئی ایم ایف
-
ایف بی آر رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ ٹیکس اہداف حاصل کرنے میں ناکام
ایف بی آر کو 118 ارب روپے کے ریونیو شارٹ فال ہوا ہے
-
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی کا اجلاس، بینکوں پر عائد ٹیکس کو بل کا حصہ بنانے کی منظوری
آئی ایم ایف پروگرام کو آخری بنانے کے لیے اسٹرکچرل اصلاحات پر عمل درآمد ناگزیر ہے، وفاقی وزیر خزانہ
-
بجٹ میں دودھ، ادویات اور اسٹیشنری پر عائد ٹیکس کی شرح کم کیے جانے کا امکان
آئندہ بجٹ میں ڈیری ملک پر سیلز ٹیکس کو 18 فیصد سے کم کر کے 10 سے 12 فیصد کیا جاسکتا ہے جس سے یہ اشیاء سستی ہوجائیں گی