ارشاد انصاری
-
بڑے کاروباری شعبوں میں 750 ارب کی ٹیکس چوری کا انکشاف
غیر قانونی تجارت میں تمباکو، دوا سازی، ٹائر، آئل، پیٹرول، ڈیزل اور چائے شامل
-
کمپیٹیشن کمیشن کا 8 بڑی پولٹری ہیچریوں کو کارٹل بنانے پر 15 کروڑ روپے جرمانہ
ملی بھگت سے چوزے کی قیمت میں 346 فیصد تک اضافہ کیا گیا جس سے چکن مہنگا ہوا، مسابقتی کمیشن
-
عالمی شہرت یافتہ فیشن ڈیزائنر نومی انصاری کیخلاف سوا ارب روپے کے سیلز ٹیکس فراڈ کا مقدمہ درج
بین الاقوامی شہرت یافتہ فیشن ڈزائینر کی بیرون ملک سے واپسی پر گرفتاری کا امکان ہے
-
پی آئی اے کی نجکاری کیلیے تیزرفتار منصوبے کی منظوری
سرمایہ کاری منصوبوں کے ذریعے ترقی بڑھانے کے فیصلوں پر عمل تیز کیا جائے،اسحق ڈار
-
6 شوگر ملیں سیل اور 12 کروڑ جرمانہ کیا جاچکا، وزیرخزانہ
چینی کے ذخائر ملکی ضروریات کے مطابق ہیں، وزیراطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس
-
حکومت نے چینی برآمد کرنے کے بعد بیرون ملک سے شکر درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا
شکر کی درآمد سے صارفین کو ریلیف فراہمی میں مدد ملے گی اور مقامی سطح پر چینی کی قیمتوں میں کمی آئے گی، حکومتی ذرائع
-
آئی ایم ایف سے قرض کی قسط، جائزہ مشن دو روز میں پاکستان آئے گا
آئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات 15 مارچ تک جاری رہیں گے، ذرائع
-
مسلسل تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس لینا مسئلے کا حل نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
رائٹ سائزنگ کا پلان تیار کرلیا،تنخواہ دارطبقے کے علاوہ باقی شعبوں کوبھی ٹیکس آمدن میں حصہ ڈالنا ہوگا، کانفرنس سے خطاب
-
ایشیائی ترقیاتی بینک 10 سال میں آپریشنز کو 50 فیصد وسعت دے گا
بینک ایشیا و بحرالکاہل کے خطے میں اپنی سرگرمیوں میں اضافہ کرے گا
-
عالمی بینک داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلیے ایک ارب 58 کروڑ ڈالر کی مالی معاونت فراہم کر رہا ہے
داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار کا آغاز 2026 میں ہوگا، عالمی بینک کے وفد کو بریفنگ