ارشاد انصاری
-
پی آئی اے کی نجکاری کیلیے تیزرفتار منصوبے کی منظوری
سرمایہ کاری منصوبوں کے ذریعے ترقی بڑھانے کے فیصلوں پر عمل تیز کیا جائے،اسحق ڈار
-
6 شوگر ملیں سیل اور 12 کروڑ جرمانہ کیا جاچکا، وزیرخزانہ
چینی کے ذخائر ملکی ضروریات کے مطابق ہیں، وزیراطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس
-
حکومت نے چینی برآمد کرنے کے بعد بیرون ملک سے شکر درآمد کرنے کا فیصلہ کرلیا
شکر کی درآمد سے صارفین کو ریلیف فراہمی میں مدد ملے گی اور مقامی سطح پر چینی کی قیمتوں میں کمی آئے گی، حکومتی ذرائع
-
آئی ایم ایف سے قرض کی قسط، جائزہ مشن دو روز میں پاکستان آئے گا
آئی ایم ایف کے ساتھ اقتصادی جائزہ مذاکرات 15 مارچ تک جاری رہیں گے، ذرائع
-
مسلسل تنخواہ دار طبقے سے ٹیکس لینا مسئلے کا حل نہیں، وفاقی وزیرخزانہ
رائٹ سائزنگ کا پلان تیار کرلیا،تنخواہ دارطبقے کے علاوہ باقی شعبوں کوبھی ٹیکس آمدن میں حصہ ڈالنا ہوگا، کانفرنس سے خطاب
-
ایشیائی ترقیاتی بینک 10 سال میں آپریشنز کو 50 فیصد وسعت دے گا
بینک ایشیا و بحرالکاہل کے خطے میں اپنی سرگرمیوں میں اضافہ کرے گا
-
عالمی بینک داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کیلیے ایک ارب 58 کروڑ ڈالر کی مالی معاونت فراہم کر رہا ہے
داسو ہائیڈرو پاور پراجیکٹ سے بجلی کی پیداوار کا آغاز 2026 میں ہوگا، عالمی بینک کے وفد کو بریفنگ
-
کاروباری جگہوں کو سیل کرنے کا اختیار ایف بی آر کو دے دیا گیا
متعلقہ کمشنر ان لینڈ ریونیو خلاف ورزی پر جرمانہ عائد کرے گا
-
آئی ایم ایف وفد کا دورہ مکمل، مالیاتی گورننس، انسدادِ بدعنوانی اور منی لانڈرنگ پر بریفنگ دی گئی
وفد واپس روانہ، دورے میں چیف جسٹس آف پاکستان سمیت 19 مختلف وزارتوں اور محکموں کے حکام سے ملاقاتیں کیں
-
آئی ایم ایف وفد کا زمینوں کا ریکارڈ ڈیجیٹل کرنے پر زور
ایف بی آر کی جانب سے ڈیجٹلائزیشن، سمگلنگ اور ٹیکس چوری کی روک تھام پر بریفنگ دی