ارشاد انصاری
-
ان لینڈ ریونیو سروس اور پاکستان کسٹمز کے 7 افسروں کے تقرر و تبادلے
تبدیل کیے جانے والے ان لینڈ ریونیو سروس کے گریڈ اکیس کے پانچ افسر شامل ہیں
-
ایف بی آر کو جنوری میں 84 ارب روپے کے ٹیکس شارٹ فال کا سامنا
عبوری اعدادوشمار کے مطابق جنوری میں 872 ارب روپے کا ٹیکس اکٹھا کیا گیا جبکہ ہدف 956ارب روپے رکھا گیا تھا
-
پاکستان کو 20 ارب ڈالر کی فراہمی، عالمی بینک کنٹری پارٹنرشپ فریم ورک جمعرات کو جاری کرے گا
فریم ورک میں پاکستان کی مختصر اور درمیانی مدت کی معاشی ضروریات کو پورا کرنے کی حکمت عملی شامل ہے
-
رائٹ سائزنگ، وزارت سائنس و ٹیکنالوجی کے 6 ادارے بند کرنے کا فیصلہ
رائٹ سائزنگ کمیٹی کی سفارشات پر عملدرآمد رپورٹ 20 جولائی تک طلب کرلی
-
معروف ادارے کی ملک میں مہنگائی اور شرح سود میں مزید کمی کی پیشگوئی
رواں ماہ مہنگائی کی سالانہ شرح 2.5 فیصد سے کم ہو کر 3 فیصد تک رہنے کا امکان ہے، ریسرچ رپورٹ
-
کسی کمپنی نے وی پی این رجسٹریشن کی درخواست نہیں دی
وی پی این سروس پروائیڈرز پاکستان میں ڈیٹا سینٹرز بنانے کے پابند ہوں گے
-
وی پی این رجسٹرڈ کروانے میں کمپنیوں کی عدم دل چسپی، ابھی تک کوئی درخواست موصول نہیں ہوئی
مزید دو سے چار ہفتوں تک جسٹریشن کی درخواستیں موصول ہونے کا امکان ہے، پی ٹی اے ذرائع
-
مہنگائی میں مسلسل اضافے کا رجحان، حالیہ ہفتے 17 اشیا کی قیمتیں مزید بڑھ گئیں
حالیہ ہفتے 10 اشیا کی قیمتوں میں کمی واقع ہوئی، 24 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا، وفاقی ادارہ شماریات
-
معمولی کمی کے بعد ملک میں مہنگائی کی شرح پھر بڑھنے لگی
حالیہ ہفتے مہنگائی میں0.07 فیصد کی معمولی شرح کے حساب سے اضافہ ہوا، وفاقی ادارہ شماریات
-
پنجاب اسمبلی نے خواتین و بچوں کی اسمگلنگ کے خاتمے کیلیے خصوصی کمیٹی تشکیل دیدی، نوٹیفکیشن جاری
سیکرٹری پنجاب اسمبلی نے کمیٹی کا نوٹیفیکیشن جاری کرتے ہوئے ایم پی اے عظمیٰ کاردار کو کمیٹی کا کنوینر مقرر کیا ہے