ارشاد انصاری
-
حکومت کی آئی ایم ایف کو یکم جنوری سے صوبوں میں انکم ٹیکس عائد کرنے کی یقین دہانی
آئی ایم ایف کا سولرائزیشن کو محدود کرنے پر بھی زور، سولر نیٹ میٹرنگ کے نظام پر بھی سوالات کیے
-
ملک میں 58 فیصد غیرقانونی سگریٹ کی فروخت کا انکشاف، ٹیکس چوری 300 ارب تک پہنچ گئی
سگریٹ سیکٹر سے یہ 300 ارب مل جائیں تو دودھ کے ڈبے اور تنخواہ دارو پر عائد اضافی ٹیکس واپس ہوجائے گا، وزیر مملکت خزانہ
-
ای سی سی نےالیکشن کمیشن کیلیے ایک ارب 31 کروڑ کی تکنیکی ضمنی گرانٹ منظور کرلی
کابینہ کی اقتصادی رابطہ کمیٹی کا اجلاس منگل کووفاقی وزیر خزانہ و ریونیو محمد اورنگزیب کی زیر صدارت منعقد ہوا
-
چین اور روس پاکستان ریلوے کو بہتر بنانے میں سرمایہ کاری کر سکتے ہیں، وزیرمواصلات و نجکاری
ریلوے میں بہتری لانے کے لیے قرض نہیں نجی شعبے کو سرمایہ کاری کی پیشکش کریں گے، عبدالعلیم خان
-
4 ماہ میں تجارتی خسارہ6.974 ارب ڈالرریکارڈ
برآمدات کا حجم 10.880ارب ڈالر،درآمدات17.854ارب ڈالر رہیں
-
حکومت نے پیٹرول کی قیمت میں اضافہ کردیا
وزارت خزانہ نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا، جس کا اطلاق اگلے 15 روز کے لیے ہوگیا
-
ملک بھر میں مہنگائی ساڑھے تین سال کی کم ترین سطح پر آگئی، وزارت خزانہ
جولائی تا ستمبر ایف بی آر محصولات میں 25.5 فیصد اور نان ٹیکس آمدنی میں20.8 فیصد کا اضافہ ریکارڈ، آؤٹ لک رپورٹ
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کا ایف بی آر کے اقدامات کی مکمل حمایت کا اظہار
چیئرمین فیڈرل بورڈ آف ریونیو سے ایشیائی ترقیاتی بینک کی کنٹری ڈائریکٹر ایما فین نے ایف بی آر ہیڈکوارٹرز میں ملاقات کی
-
مہنگائی کم ہو کر 12۔6 فیصد رہ گئی،IMFاعتراف
اگلے سال10۔6 فیصد پر آ جائیگی، 2024-25 میں معیشت 3۔2 فیصد ترقی کریگی
-
آئی ایم ایف کی شرط پر سیلز ٹیکس چھوٹ ختم
ٹریکٹرز پر سیلز ٹیکس میں 4 فیصد اضافہ کردیا گیا