حیدر نسیم
-
گریڈ 22 میں ترقی پانے والے افسران کی تعیناتیوں کے نوٹیفکیشنز جاری
نواز احمد ممبر وزیر اعظم معائنہ کمیشن ،عنبرین رضا اسپیشل سیکریٹری کابینہ ڈویژن تعینات
-
پیمرا میں اسلام آباد اور چاروں صوبوں سے 5 نئے ارکان کا تقرر
اسلام آباد اور چاروں صوبوں سے ایک ایک رکن کی تقرری چار سال کیلیے کی گئی ہے
-
گریڈ 20،21 میں ترقی کے لیے سلیکشن بورڈ اجلاس آج سے شروع
اجلاس ایک سال سات ماہ بعد ہو رہا ہے جس میں ایک ہزار افسروں کے نام زیر غور آئیں گے
-
43ویں مِڈ کیریئر مینجمنٹ کورس کے لیے 162 افسران نامزد
نامزد میں پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس کے افسران شامل ہیں
-
سرکاری خریداری شفاف بنانے کیلیے نیب اور پی پی آر اے میں معاہدہ
دونوں ادارے نیشنل الیکٹرانک پروکیورمنٹ ڈیٹا بیس کے قیام کے لیے ایک دوسرے سے تعاون کریں گے
-
پولیس کے 16 اور ایڈمنسٹریٹو سروس کے 40 افسروں کی گریڈ 18 میں ترقی
کمیٹی نے پولیس سروس کے 16 اور پاکستان ایڈمنسٹریٹوسروس کے 40 افسروں کی گریڈ 18 میں ترقیوں کی سفارش کردی
-
ڈی جی ایف آئی اے، آئی جی خیبرپختونخوا تبدیل، ذوالفقار حمید نئے آئی جی مقرر
گریڈ 21 کے تینوں افسران کا تعلق پولیس سروس آف پاکستان سے ہے
-
سینٹرل سلیکشن بورڈ اجلاس موخر ہونے سے 400 سے زائد افسران کی ترقیاں زیر التواء
قواعد کے مطابق سینٹرل سلیکشن بورڈ کا اجلاس سال میں 2 مرتبہ منعقد ہونا چاہیے
-
نیشنل مینجمنٹ کورس کیلیے گریڈ 20 کے 42 افسران نامزد
کورس 13 جنوری سے 16 مئی تک نیشنل اسکول آف پبلک پالیسی لاہور میں ہوگا
-
میجر جنرل جواد ریاض پاکستان کوسٹ گارڈز کے ڈی جی تعینات
قومی زرعی تحقیقاتی کونسل کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئرحسین محمود کی خدمات وزارت مواصلات کے سپرد