حیدر نسیم
-
میجر جنرل جواد ریاض پاکستان کوسٹ گارڈز کے ڈی جی تعینات
قومی زرعی تحقیقاتی کونسل کے اسسٹنٹ ایگزیکٹو انجینئرحسین محمود کی خدمات وزارت مواصلات کے سپرد
-
نیب کا مقصد ہراساں کرنا نہیں،حقدارکوحق دلانا ہے، چیئرمین
قبضے میں لی گئی جائیدادوں کی نیلامی کرکے دھوکہ دہی سے متاثرین کی لوٹی گئی رقوم واپس دلائی جائیں گی
-
سی ایس ایس نتائج کا اعلان کامیابی کی شرح 296 فیصد رہی
13008 امیدواروں میں سے 210 امیدوار کامیاب قرار پائے
-
وفاقی سرکاری اداروں کیلیے رمضان المبارک کے اوقات کار کا نوٹی فکیشن جاری
پیر تا جمعرات ڈیوٹی چھ گھنٹے ہوگی جبکہ جمعے کو صرف تین گھنٹے دفاتر کھلیں گے، نوٹی فکیشن
-
رٹائرمنٹ عمر 62 سال کی تجویزپراسٹیبلشمنٹ ڈویژن رضا مند
پنشن ادائیگیوں کے بوجھ سے وقتی جان چھڑانے کیلیے عمر 60 سال سے بڑھانے کی تجویز
-
پاکستان کے جعلی پاسپورٹ پر 12 ہزار افغانیوں کا سعودی عرب پہنچنے کا انکشاف
سعودی عرب کی نشاندہی پر وزارت داخلہ نے تحقیقات کیلیے اعلیٰ سطح پر کمیٹی تشکیل دے دی
-
بیوروکریٹس کی گریڈ 21 میں ترقی کے لیے اجلاس آج
چیئرمین ایف پی ایس سی شاہد تارڑ کی سربراہی میں سلیکشن بورڈ اجلاس کا ایجنڈا جاری
-
حکومت کا تحریک لبیک پاکستان سے مذاکرات کا فیصلہ
وزیر داخلہ کی سربراہی میں کمیٹی ٹی ایل پی کے وفد سے بات چیت کرے گی، ذرائع
-
دوران ملازمت وفات پانے والے ملازمین کے امدادی پیکیج میں ترمیم
وزیر اعظم نے پرائم منسٹر اسسٹنٹ پیکج 2006اور 2015کے تحت کنٹریکٹ ملازمین کو فوری مستقل کرنے کے احکامات جاری کر دیے
-
سرکاری ملازمین کا ایگزیکٹیو الاؤنس نہ ملنے پر پارلیمنٹ ہاؤس کے باہر دھرنے کا اعلان
چار اور 11 اکتوبر کو وزارتِ خزانہ سے پارلیمنٹ ہاؤس تک ریلی جبکہ 13 اکتوبر کو ایوان کے سامنے دھرنا ہوگا، اعلامیہ