Online
-
پنجاب کے مختلف علاقوں میں 3 لڑکیوں سے اجتماعی زیادتی
اجتماعی زیادتی کے واقعات شکرگڑھ، بہاولنگر اور اوکاڑہ میں رپورٹ ہوئے
-
ملکہ برطانیہ شہزادہ چارلس کی قرنطینہ منتقلی شہزادہ ولیم بادشاہت سنبھالنے کوتیار
شہزادہ ولیم ہی آخری امید ہوں گے اور انہیں عارضی طور بادشاہ کی ذمہ داریاں نبھانا پڑیں گی۔
-
ریکوڈک کیس 6 ارب ڈالر جرمانہ کیخلاف امریکی عدالت سے رجوع
فیصلے پر عملدرآمد سیاسی و معاشی استحکام کے لیے تباہ کن،حکومت پاکستان کا موقف
-
کشمیریوں کی حمایت میں پیرس میں تاریخ کی سب سے بڑی ریلی
ریلی کے شرکا نے یورپی یونین سے کشمیر میں ظلم و بربریت اور قتل عام کے خلاف آواز اٹھانے کا مطالبہ کیا
-
بھارت کی غیرقانونی حرکت خطے کا امن برباد کردے گی ایمنسٹی انٹرنیشنل
جموں وکشمیر پر یک طرفہ بھارتی فیصلے سے انسانی حقوق کی خلاف ورزیاں بڑھیں گی، سربراہ ایمنسٹی انٹرنیشنل انڈیا آکار پٹیل
-
مادر ملت فاطمہ جناح کا آج 127 واں یوم ولادت منایا جا رہا ہے
ایوان کارکنان تحریک پاکستان لاہور میں خصوصی تقریب صبح ساڑھے 10بجے منعقد ہوگی۔
-
ایف اے ٹی ایف اجلاس پاکستان کیخلاف بھارتی قرارداد چین ترکی ملائیشیا نے روک دی
امریکی شہر آرلینڈو میں اجلاس 21 جون تک جاری رہے گا، پاکستان کے بلیک لسٹ میں جانے یا نہ جانے کا فیصلہ بدھ کو ہو گا
-
جسٹس فائز عیسیٰ کیخلاف ریفرنس کی سماعت آج ہڑتال کے معاملے پر وکلا تقسیم
سپریم جوڈیشل کونسل سماعت کریگی، صدرسپریم کورٹ بار کا آج دھرنے کا بھی اعلان۔
-
سانحہ ساہیوال کی جوڈیشل انکوائری مکمل رپورٹ جمع
جج شکیل گورائیہ نے جوڈیشل انکوائری مکمل کرکے رپورٹ سیشن جج کو جمع کرا دی۔
-
پاکستانی سرمایہ کاروں کے لیے خوشخبری دبئی میں کاروبارکرنا آسان ہو گیا
معاہدے کے تحت کمپنی پاکستانی سرمایہ کاروں کو 3 ماہ کیلیے دفتر کی مفت سہولت فراہم کرے گی۔