Online
-
بلوچستان میں خشک سالی نے تباہی مچا دی 5 لاکھ افراد متاثر
قلعہ عبد اللہ، پشین، زیارت، قلعہ سیف اللہ، قلات سمیت 20 اضلاع میں زراعت شدید متاثر،بچے بیماریوں میں مبتلا ہونے لگے
-
ڈنمارک جرمنی ہالینڈ پاکستان سے کھجور درآمد کریں گے
پہلے مرحلے میں ڈنمارک نے 800 ٹن کھجور کی درآمد کیلیے اقدامات شروع کر دیے، ڈینش کمپنی
-
نئی بننے والی فلمیں بیرون ملک پیش کی جاسکتی ہیں ماہرہ خان
فلم انڈسٹری کی ترقی فروغ اورمارکیٹنگ کیلیے سفارتخانوں سے مدد لینی چاہیے
-
قدرت کا کرشمہ صحرائے اعظم میں ایک بار پھر برف باری
کہا جاتا ہے کہ یہاں پانی کے بغیر کچھ دن گزارنا بھی ممکن نہیں۔
-
ایل او سی بھارتی گولہ باری سے بچی سمیت4زخمی
گولہ باری وفائرنگ سے گھروں کی چھتیں اڑ گئیں، متعددمویشی ہلاک
-
عمران خان آزادی کپ کا آخری میچ دیکھنے قذافی اسٹیڈیم جائیں گے
عمران خان بطور سیاستدان نہیں بلکہ بطور ایک سابق کرکٹر میچ دیکھنے جائیں گے
-
افغانستان ننگر ہار میں فضائی حملہداعش ارکان ہلاک
صوبہ خوست کے ضلع نادر شاہ کوٹ میں ڈرون حملے میں اہم کمانڈر جہد شاد سمیت 6 طالبان ہلاک اور متعدد زخمی ہوگئے
-
پاکستان امریکا کا نہیں ہم اس کے محتاج ہیں سابق سی آئی اے سربراہ
اس دباؤ سے امریکا کو نقصان پہنچ سکتا ہے پاکستان کو نہیں کیونکہ پاکستان امریکی امداد سے آزاد ہو چکا ہے، مائیکل موریل
-
نواز شریف مقدمات ختم کرنے کیلیے زرداری کے شاگرد بنیں مولانا فضل الرحمٰن
نواز شریف کی اقتدار سے علیحدگی دراصل امریکا کی جنوبی ایشیا اور افغانستان کے بارے میں نئی پالیسی کا حصہ ہے، فضل الرحمٰن
-
وکلا کو ججوں کی عزت و احترام بتانے کی ضرورت نہیں عمران خان
کچھ ناعاقبت اندیش لوگ اپنے مفادات حاصل کرنا چاہتے ہیں، فریقین صبرکریں، چیئرمین تحریک انصاف