عبدالریحان
-
’’ سُپرسونک فلائنگ ٹرین ‘‘ہوائی جہاز سے تیزتر ریل گاڑی
چار ہزار کلو میٹر فی گھنٹہ کی حیرت انگیز رفتار سے سفر کرے گی
-
سائی بورگ بیکٹیریا ماحول دوست توانائی کے حصول کا ذریعہ
اس عمل کے دوران دھوپ کی موجودگی میں پودے پانی اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کو آکسیجن اور گلوکوز میں تبدیل کردیتے ہیں۔
-
تنزانیہ سُورج مُکھی افراد البائنوز کے بعد عورتوں کی قتل گاہ بن گیا
چھ ماہ کے دوران سیکڑوں خواتین مار دی گئیں
-
مشتری سورج کے گردگردش نہیں کرتا۔۔۔۔۔ حیران کُن انکشاف
دراصل مشتری اپنے مدار میں تو گردش کرتا ہے مگر تیکنیکی طور پر یہ سورج کا ’ طواف ‘نہیں کرتا
-
گھانا میں رقاص جنازہ برداروں کی خدمات حاصل کرنے کا انوکھا رجحان
مُردوں کو آخری آرام گاہ کی جانب ناچتے ہوئے لے جایا جاتا ہے
-
آبی ریچھ دنیا کی سب سے سخت جان مخلوق
زمین کی تباہی بھی انھیں فنا نہیں کرسکتی۔
-
سرطان پر تحقیق خلا میں
کشش ثقل کی عدم موجودگی میں سائنس داں مہلک مرض کا علاج دریافت کرنے کے لیے امید
-
پیٹرول کے بجائے لوہے سے گاڑیاں چلیں گی
کینیڈا کی میک گل یونی ورسٹی سے وابستہ ماہرین دس برسوں سے دھات بالخصوص لوہے کی احتراق پذیری کا مطالعہ کررہے ہیں۔
-
پیرالائزڈ آدمی اپنے ہاتھ سے کھانے پینے کے قابل ہوگیا
حالیہ پیش رفت نے ثابت کردیا ہے کہ برسوں پہلے کی گئی پیش گوئی غلط نہ تھی۔
-
اسمارٹ جیکٹ اور موبائل ایپ سے نمونیے کی فوری شناخت ممکن
پس ماندہ ممالک میں اس مرض سے ہونے والی ہلاکتوں میں کمی کی توقع