Jahangir Minhas
-
ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی میں ہنگامی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ
وزارت صحت کے حکام نے ڈرگ ریگولیٹری اتھارٹی میں ہنگامی تبدیلیاں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔
-
پنجاب اسپتالوں کیلیے خریدی گئی67 دوائیں ناقص قرار
قلب، شوگر، بلڈ پریشر، دمہ سمیت 96 دوائوں کے نمونے برطانوی لیبارٹری بھیجے گئے تھے
-
پاکستان میں پہلی مرتبہ انسداد ڈنگی ویکسین رجسٹرڈ
ملٹی نیشنل کمپنی فلپائن میں ویکسین بنائے گی، پولیو کی طرز پر مہم چلائی جائے گی
-
نیوکلیئر سپلائرز گروپ بھارت کو رکنیت نہ ملنا پاکستانی مؤقف کی تائید ہے
عالمی طاقتوں کو آئندہ بھی خطے میں توازن برقرار رکھنے کیلئے مساوی سلوک کرنا ہوگا
-
ہمارا نیوکلیئر پروگرام بے داغ ہے این ایس جی کی رکنیت کیلیے بروقت درخواست دی ماہرین
پاکستان کوایٹمی ری ایکٹرزکی ضرورت ہے،عبدالقیوم، امریکامخالف بیان دینے کے بجائے خارجہ پالیسی بدلی جائے، عمرخان،علی سرور
-
ساڑھے 7 تولے سونا 52 تولے چاندی پر زکوٰۃ فرض جلد ادائیگی کی اپیل
اگرایک شخص کامکان ایک سال سے کرایے پرلگاہے اوروہ کرایہ وصول کررہاہے تواسے اس رقم سے بھی زکوٰۃ دینی چاہئے، علمائے کرام
-
وزارت صحت کے 50 منصوبوں کیلیے 40 ارب طلب
25 جاری، 5 نامکمل، 7 نئے منصوبے شامل ہیں، 32 ارب روپے ملنے کی توقع ہے، ذرائع
-
دواؤں کی قیمتوں سے متعلق پالیسی پرعملدرآمد مشکل ہوگیا
کمپنیوں کی جانب سے حکومتی فارمولے کے برعکس زیادہ قیمتیں بڑھائے جانے کا خدشہ
-
عمرہ ادائیگی کے بعد واپس نہ جانے والوں کیلیے سزاؤں کا اعلان
50 ہزار ریال جرمانہ، 6 ماہ قید ہوگی، ٹورآپریٹرز کو بھی سزائیں ہوں گی، سعودی وزارت حج
-
سرکاری حج اسکیم میں ناکام افراد کو مشکلات کا سامنا
رواں سال وزارت مذہبی امور نے سرکاری اسکیم کے تحت حج درخواستیں86 ہزارکے کوٹے کے مطابق حاصل کی تھیں، ذرائع