صالح مغل
-
راولپنڈی میں شہری پر تشدد کرنے والا پولیس افسر گرفتار مقدمہ درج
وارث خان تھانے میں تعینات اے ایس آئی شہزاد کے خلاف مقدمہ درج کرلیا گیا
-
ٹیکسلا خاتون پر تشدد کرنے والا پولیس افسر محکمہ سے برخاست
واقعے کی تین گھنٹے میں انکوائری مکمل، اختیار سے تجاوز پر اے ایس آئی معطل
-
شارجہ سے آئے پاکستانی سے 1 کروڑ مالیت کے موبائل فون برآمد
کسٹم حکام نے 102 قیمتی موبائل فون برآمد کر کے سوات کے رہائشی مسافر کو گرفتار کرلیا
-
2023 میں21 ملین غیر ملکی پاکستان آئے 22 ملین روانہ ہوئے
ایف آئی اے نے2935 اسٹاپ لسٹ کیسز کا سراغ لگا کر قانون کے مطابق کارروائی کی
-
اشتعال انگیز تقریر علیمہ خان کو ایف آئی اے کا دوسرا طلبی کا نوٹس جاری
علیمہ خان کو 16 فروری کو اسلام آباد ہیڈکوارٹر میں پیش ہونے کی ہدایت، عدم پیشی پر قانونی کارروائی کا عندیہ
-
افغان باشندوں کو پاسپورٹ اور شناختی کارڈ جاری کرنیوالے 7افسران سمیت 16 گرفتار
گرفتارملزمان میں نادرا کے4 افسر،پاسپورٹ اینڈامیگریشن کے3اسسٹنٹ ڈائریکٹرز،ایجنٹ اور5افغان باشندے شامل ہیں،ایف آئی اے
-
راولپنڈی میں نامعلوم افراد انتخابی سامان اور بیلٹ پیپر چھین کر فرار
پولیس نے ملزمان کی تلاش شروع کردی، واقعہ تھانہ بھگوڑی مری کے پولنگ اسٹیشن میں پیش آیا
-
عمران خان پرویز الہیٰ نے ووٹ کاسٹ کردیا شیخ رشید اورشاہ محمود محروم
اڈیالہ جیل کے 145 اسیران نے ووٹ کاسٹ کرنے کی درخواستیں دی تھیں لیکن صرف 15 پوسٹل بیلٹ فراہم کیے گئے، ذرائع
-
شہری کے قتل کا ڈراپ سینمقتول کی اہلیہ اور سوتیلا بیٹا ہی قاتل نکلے
پولیس کے مطابق مقتول محمود الحسن نے شازیہ پروین سے دوسری شادی کر رکھی تھی
-
علیمہ خان کیخلاف ریاست مخالف نفرت پھیلانے کے کیس کی انکوائری شروع
چیئرمین پی ٹی آئی کی بہن کو 6 فروری صبح 11 بجے کاؤنٹر ٹیررازم ونگ ایف آئی اے ہیڈکوارٹر طلب کرلیا گیا