صالح مغل
-
شراب سپلائی کا معاملہ؛ دو پولیس اہلکاروں سمیت چار افراد گرفتار
الکوحل شراب سے بھرے ڈرم لاہور سے راولپنڈی سپلائی کیے گئے تھے
-
اسلام آباد؛ انسانی اسمگلنگ اور ویزا فراڈ میں ملوث ایجنٹ گرفتار
ملزم نے سادہ لوح شہریوں کو بیرون ملک ملازمت کا جھانسہ دے کر لاکھوں روپے بٹورے
-
ایف آئی اے کی کارروائی، اربوں روپے کی جعلی الاٹمنٹس میں ملوث سی ڈی اے افسران گرفتار
ملزمان نے اسلام آباد کے سیکٹرز آئی-14، ای-11اور ڈی-13 میں غیر قانونی طور پر 43 پلاٹس الاٹ کیے، ایف آئی اے
-
ماہ رنگ بلوچ کی حمایت میں پوسٹیں کرنے پر اسلام آباد کی وکیل کے خلاف مقدمہ
ماہ رنگ بلوچ محکمہ داخلہ بلوچستان کی جانب سے فورتھ شیڈول پر ہے
-
بی ایل اے سے وابستہ ماہ رنگ بلوچ کی حمایت پر خاتون وکیل کیخلاف مقدمہ درج
بی ایل اے سے وابستہ ماہ رنگ بلوچ کی حمایت پر خاتون وکیل کیخلاف مقدمہ درج
-
راولپنڈی میں 4 سالہ بچہ والد کی پستول سے کھیلتے ہوئے اتفاقیہ گولی لگنے سے جاں بحق
گولی بچے کی کنپٹی پر لگی اور گردن سے باہر نکلی جس کے باعث وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا، پولیس
-
ہنی ٹریپ گینگ کے 16 کارندے گرفتار، راولپنڈی پولیس کے 5 پولیس اہلکار اور خواتین بھی شامل
راولپنڈی پولیس کے ملوث اہلکاروں کو نوکری سے معطل کرنے کی کارروائی شروع، ملزمان سے 7 لاکھ روپے اور اسلحہ برآمد
-
قتل کرنے کے بعد 7 سالہ بھانجی سے زیادتی کرنیوالے ماموں کے سنسنی خیز انکشافات
درندہ صت سفاک ماموں واردات کے بعد گھر والوں کے ساتھ مل کر بچی کو تلاش کرتا رہا
-
بکریاں چورے کرنے والا ملزم گرفتار، ویڈیو بھی سامنے آگئی
چوری شدہ بکریوں کی فروخت سے حاصل ہونے والی رقم 01 لاکھ 20 ہزار روپے برآمد کر لی گئی
-
راولپنڈی میں گھر کے باہر کھیلتے ہوئے لاپتہ ہونے والی 5 سالہ بچی پُراسرار طور پر جاں بحق
سی پی او سید خالد ہمدانی کا واقعے پر نوٹس، ایس پی گوجر خان سے رپورٹ طلب کرلی