US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
آپ کا دن
بزنس
ویڈیوز
رائے
یوکرین میں روس اورامریکا کے مابین سردجنگ برسوں سے جاری ہے لیکن کریمیا میں روس کی مداخلت نے بحران کو شدید کردیا ہے۔
پارلیمانی انتخابات میں مسلمانوں سے یہ جعلی ہمدردیاں صرف بی جے پی کی جانب سے نہیں۔
دوسروں کے لئے بچے جنم دینے والی خواتین کی اکثریت غریب اور پسماندہ علاقوں سے تعلق رکھتی ہے۔
پاکستان کے اسلامی ملکوں سے تعلقات ہمیشہ خوش گوار رہے ہیں تاہم حکومتوں کی تبدیلی تعلقات پر اثر انداز ضرور ہوتی رہی ہے ۔
٭شامیوں کے غم غلط نہ ہوسکے٭جان کیری کا مشرق وسطیٰ امن فارمولہ٭مصر میںفوجی آمریت کے پاؤں مضبوط ہونے لگے
ایریل شیرون کی عمر محض 14 سال تھی جب اس نے یہودیوں کی’’اکھاغاناہ‘‘ نامی مسلح یہودی تنظیم میں شمولیت اختیار کی
عوامی لیگ نے پارلیمنٹ میں دو تہائی سیٹیں جیتنے کے لیے جو قیمت ادا کی ہے اس کا خمیازہ کئی سال تک اسے بھگتنا پڑے گا۔
اخوان المسلمون پر جس عجلت میں پابندیاں عائد کی گئیں اس کے منفی اثرات اسی تیزی کے ساتھ رو نما ہونا شروع ہوگئے ہیں۔
اسرائیلی حکومت اور اس کے تمام ریاستی ادارے بشمول میڈیا فلسطینیوں کی تحریک انتفاضہ کا نوشتہ دیوار پڑھ چکے ہیں۔
اتاترک نے مذہب کو مسائل کی جڑ سمجھتے ہوئے سیکولرازم کا تریاق دے کر مرد بیمار کے معالجے کی ایک کوشش کی۔