صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بلال سینٹر اور کوہ نور سینٹر میں گراؤنڈ فلورکی دکانوں کو فائر سیفٹی پر عملدرآمد نہ ہونے پر سیل کیا گیا ہے، ڈپٹی کمشنر
مصطفیٰ کمال، انیس قائم خانی اور اُن کے ساتھی ایم کیو ایم کے عارضی مرکز پہنچے جبکہ دوسرے گروپ کے لوگ غیر حاضر رہے
گزشتہ روز دفتر کو سیل نہیں کیا گیا تھا تاہم شعبہ ایڈمن کے ذمہ داران معمول کے مطابق تالا لگا کر گئے تھے، رہنما
کے ایم سی کے تحت لی مارکیٹ کی بحالی کیلیے کی جانے والی کھدائی کے دوران مورتیاں برآمد ہوئی ہیں
اگر اسی طرح سے اختلافات رہے تو عوام میں جانا مشکل ہوجائے گا اور سیاسی جماعتیں اسی طرح مذاق بناتی رہیں گی، سابق میئر
جسٹس (ر) گلزار کو نسلہ ٹاور منہدم کرنے کے فیصلے پر معذرت کرنی چاہیے، فیصلے سے 45 خاندان دربدر ہوگئے تھے، چیئرمین آباد
حکومت کی جانب سے بھی چار رکنی کمیٹی تشکیل دی جائے گی، اگر مطالبات پورے نہ ہوئے تو فیصلوں میں آزاد ہوں گے، ایم کیو ایم
نقشے فراہم کرنے کے باوجود ریڈ لائن کام کے دوران پانی کی لائنوں کا متاثر ہونا معمول ہوگیا، ترجمان واٹرکارپوریشن
کے ایم سی کو حکومت سندھ سے صوبائی گرانٹ کی مد میں 37 ارب 38 کروڑ 89 لاکھ 76 ہزار روپے ملیں گے
سڑک کی کھدائی کی اجازت چھ ماہ قبل سوئی گیس کو دی گئی تھی تاہم اب اچانک لائن ڈالنے کیلیے اسے کھودا گیا ہے، ٹاؤن انتظامیہ