نعیم خانزادہ
-
کراچی میں ون وے کی خلاف ورزی پر 15 ہزار روپے جرمانے کا فیصلہ
چالان سٹی وارڈنز کے ذریعے کیا جائے گا جبکہ فیصلے کی بلدیاتی کونسل سے منظوری لی جائے گی
-
کراچی کے ضلع وسطی میں پورشن مافیا کے گرد گھیرا تنگ، متعدد گرفتار
پوشن مافیا کے سہولت کاروں، ٹھیکیداروں اور بلڈرز کے خلاف مقدمات درج کر کے 18 کو گرفتار کیا گیا ہے، ایس بی سی اے
-
کراچی میں 84 انچ قطر لائن کا مرمتی کام، 4روز پانی کی فراہمی معطل رہے گی
مرمتی کام کل 10 اپریل جمعرات سے شروع کیا جائے گا، ترجمان واٹر بورڈ
-
گاڑی رکھنے والوں کیلیے بُری خبر، کراچی میں دو ماہ کیلیے پابندی عائد کردی گئی
پابندی کا اطلاق فوری طور پر ہو گا، نوٹی فکیشن جاری
-
کراچی میں عید کے بعد بھکاریوں کی روک تھام کیلیے سخت اقدامات کرنے کا فیصلہ
کمشنر کراچی نے ڈپٹی کمشنرز کو ہدایات جاری کردیں، مافیا کے سرپستوں کے خلاف کارروائی کی ہدایت
-
ایم کیو ایم کی ساتھ چھوڑنے دھمکی پر وفاقی حکومت متحرک، ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کی یقین دہانی
احسن اقبال نے سعودی عرب سے بذریعہ زوم ایم کیو ایم کے چیئرمین اور قیادت سے رابطہ کیا، مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی
-
ایم کیو ایم کا اظہار ناراضی؛ وفاقی حکومت نے رابطہ کرلیا، آج اہم میٹنگ ہوگی
وفاقی وزیر احسن اقبال آج زوم میٹنگ کے ذریعے بات چیت کریں گے
-
ایم کیو ایم پاکستان کی حکومت سے الگ ہونے کی دھمکی، رابطہ کمیٹی کا اجلاس طلب
مرکزی کمیٹی کا اجلاس طلب کیا گیا ہے تاکہ فیصلہ کریں کہ آزاد حیثیت میں رہیں یا اپوزیشن بینچز پر بیٹھیں، امین الحق
-
صاف ستھرا کراچی منصوبہ افسر شاہی نے ناکام بنادیا، محکمے کے 50 ملازمین بھی غائب
میئر کراچی نے شہر کو صاف کرنے کیلیے باقاعدہ ایک محکمہ تشکیل دیا تھا، جس نے پُراسرار طور پر کارروائیاں روک دیں
-
ناظم آباد انڈرپاس کی نئی لائٹس چوری، نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ درج
کے ایم سی حکام کا پولیس سے ملوث عناصر کے خلاف فوری کارروائی کا مطالبہ کردیا