نعیم خانزادہ
-
کے الیکٹرک نے عدم ادائیگی پر پاکستان ریلوے کی بجلی منقطع کردی
ریلوے پر 43 کروڑ واجبات کی ادائیگی کے بغیر بجلی فراہمی ممکن نہیں، ترجمان کے الیکٹرک
-
سابق میئر کراچی وسیم اختر اچانک منظر عام پر آگئے، گورنر سندھ سے اہم ملاقات
وسیم اختر کا گورنر سندھ پر اعتماد کا اظہار، ملاقات ایک گھنٹے تک جاری رہی
-
سابق گورنر سندھ عشرت العباد کی سیاسی جماعت کا پہلا دفتر کھول دیا گیا
یہ دفتر عارضی طور پررابطے کے لیے بنایا گیا ہے تاہم عشرت العباد کی واپسی پر مرکزی دفتر بنایا جا ئے گا، رہنما
-
ایم کیو ایم پاکستان کی 4 خواتین اراکین قومی اسمبلی پارلیمانی سیکریٹری مقرر
رعنا انصار، نکہت شکیل خان، سبین غوری اور آسیہ اسحاق کو پارلیمانی سیکریٹری مقرر کرنے کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے
-
کراچی میں چار دن کے بعد پانی کی فراہمی معمول پر آگئی
پرانی سبزی منڈی پرریڈ لائن منصوبے کے ترقیاتی کام کے دوران مرکزی لائن برسٹ ہو گئی تھی، واٹرکارپوریشن حکام
-
کراچی کے بڑے حصے میں پانی کا بحران، چار روز سے فراہمی معطل
یونیورسٹی روڈ پرلائن اور والز متاثر ہونے سے لاکھوں گیلن پانی ضائع
-
آئینی ترمیم کی حمایت یا مخالفت پر ایم کیو ایم میں اتفاق رائے نہ ہوسکا
عوامی مسائل جوں کے توں ہیں، ن لیگ اور پی پی سے مزید ملاقاتوں کے بعد اپنا فیصلہ کریں گے، ذرائع ایم کیو ایم
-
کراچی میں بارش سے متاثرہ سڑکوں کی تعمیر کا کام شروع
کراچی میں 33 سڑکوں کی تعمیر و مرمت شروع، ناقص میٹریل پر ٹھیکیدار کو بلیک لسٹ کیا جائے گا، میئر کراچی
-
سابق گورنر سندھ کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
ہماری اولین ترجیح ی فوج اوعوام کے درمیان نفرتیں بڑھانے والوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بننا ہے، عشرت العباد
-
کے الیکٹرک کی یقین دہانیوں کے باوجود رات میں بھی لوڈ شیڈنگ جاری شہری اذیت میں مبتلا
کے الیکٹرک نے حکومت سندھ اور سیاسی جماعتوں کو یقین دہانی کرائی تھی کہ رات 12 سے صبح 6 بجے تک لوڈشیڈنگ نہیں کی جائےگی