نعیم خانزادہ
-
سابق گورنر سندھ کا نئی سیاسی جماعت بنانے کا اعلان
ہماری اولین ترجیح ی فوج اوعوام کے درمیان نفرتیں بڑھانے والوں کے خلاف سیسہ پلائی دیوار بننا ہے، عشرت العباد
-
کے الیکٹرک کی یقین دہانیوں کے باوجود رات میں بھی لوڈ شیڈنگ جاری شہری اذیت میں مبتلا
کے الیکٹرک نے حکومت سندھ اور سیاسی جماعتوں کو یقین دہانی کرائی تھی کہ رات 12 سے صبح 6 بجے تک لوڈشیڈنگ نہیں کی جائےگی
-
سندھ حکومت کو اربوں ریونیو دینے والے ادارے میں طبی سہولیات کا فقدان ملازمین رُل گئے
طبی سہولیات کے فقدان کے باعث ایک افسر دوران ڈیوٹی دفتر میں انتقال کرچکا ہے
-
کراچی بارشوں کی وجہ سےشہر کی سڑکیں تباہ سیوریج کا نظام درہم برہم
سڑکوں پر جگہ جگہ گڑھے پڑھے ہوئے ہیں، آمدورفت مشکل ترین مرحلہ بن چکا، بلدیاتی اداروں کی سب اچھا کی رپورٹ
-
ہاکس بے کے ایم سی کے ہٹ کا اگلا حصہ بیٹھ گیا دیواریں ٹوٹ گئیں
ساحلی علاقے کا بہترین ہٹ مسلسل عدم توجہی کے باعث تباہ ہونے لگا،تعمیرات بوسیدہ ہوگئی ہیں
-
شہر قائد میں متوقع بارشوں سے صورتحال خوفناک حد تک خراب ہونے کا خدشہ
کراچی کی مرکزی سڑکیں پہلے ہی ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہیں، بارشوں کے بعد شہر مزید تباہی کا منظر پیش کرے گا
-
کراچی شہر میں پانی کی قلت برقرار ٹینکر مافیا کی چاندی
پانچ دن قبل دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پر بجلی کے بریک ڈاؤن کی وجہ سے فراہمی آب کی لائنیں پھٹ گئی تھیں
-
کراچی اربوں روپے کی پانی کی چوری پکڑنے والا واٹر کارپوریشن کا افسرمعطل
ریونیو ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرمرزا اخلاق بیگ نے ناظم آباد اور سائٹ ایریا میں پانی چوری کا بڑا نیٹ ورک پکڑا تھا
-
کراچی کے ضلع وسطی میں پانی کے مصنوعی بحران کا بھانڈا پھوٹ گیا
بڑے ٹینکوں کے ذریعے پانی مبینہ طور پر چوری کرکے منرل واٹر اور بیوریج کمپنی کو سپلائی کیے جانے کا انکشاف
-
کراچی شہریوں کا پانی چوری کرکے فیکٹریوں کو فروخت کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا
پانی چوری کے نیٹ ورک کی ویڈیو وائرل ہونے پر واٹر مافیا اور سہو لت کار افسران میں کھلبلی مچ گئی