نعیم خانزادہ
-
کراچی اربوں روپے کی پانی کی چوری پکڑنے والا واٹر کارپوریشن کا افسرمعطل
ریونیو ڈپارٹمنٹ کے اسسٹنٹ ڈائریکٹرمرزا اخلاق بیگ نے ناظم آباد اور سائٹ ایریا میں پانی چوری کا بڑا نیٹ ورک پکڑا تھا
-
کراچی کے ضلع وسطی میں پانی کے مصنوعی بحران کا بھانڈا پھوٹ گیا
بڑے ٹینکوں کے ذریعے پانی مبینہ طور پر چوری کرکے منرل واٹر اور بیوریج کمپنی کو سپلائی کیے جانے کا انکشاف
-
کراچی شہریوں کا پانی چوری کرکے فیکٹریوں کو فروخت کرنے والا نیٹ ورک پکڑا گیا
پانی چوری کے نیٹ ورک کی ویڈیو وائرل ہونے پر واٹر مافیا اور سہو لت کار افسران میں کھلبلی مچ گئی
-
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن کی لائن پھٹنے سے کراچی میں پانی کا بحران سنگین
دھابیجی پمپنگ اسٹیشن پرلائن پھٹنے سے مختلف علاقوں میں پانی کی فراہمی بری طرح متاثر ہوئی ہے
-
کراچی میں قلت آب کے ستائے شہریوں نے سرکاری ہائیڈرنٹس پر حملے شروع کر دیے
مشتعل شہریوں نے صفورہ اورلانڈھی فیوچرکالونی ہائیڈرنٹس پر کھڑے ٹینکروں کے نلکے کھول کر پانی سڑکوں پر بہا دیا
-
کراچی کے دو ٹاؤنز کے افسران کرپشن کے الزام میں تحقیقاتی اداروں کے ریڈار پر آگئے
گلبرگ ٹاﺅن کے ڈائریکٹر ٹیکسز اور ڈپٹی ڈائریکٹر ایڈمن سمیت دیگر کے خلاف تحقیقات تیزی سے جاری ہیں
-
کراچی میں جگہ جگہ کچرے کے ڈھیر شہریوں کو مشکلات
سندھ سالڈ ویسٹ مینجمنٹ بوڑد کی جانب سے کچرا اٹھانے کے صرف دعوے کیے جا رہے ہیں
-
کراچی میں بجلی کے بِلوں نے شہریوں کی چیخیں نکال دیں
289 یونٹ کا بل 13ہزار اور 305 یونٹ کا بل تقریباً 29 ہزار روپے آیا، شہریوں کی حکومت سے بلوں میں ریلیف کی اپیل
-
پاکستان میں معاشی نہیں بلکہ نیتوں کا بحران ہے خالدمقبول صدیقی
آئی ایم ایف سے جتنے کامیاب مذاکرات ہوں گے اتنی ہی آبادی زیادہ مقروض ہوگی، تقریب سے خطاب
-
بلدیہ عظمیٰ کے محکمہ پارکس کے ترقیاتی کاموں میں سنگین کرپشن کے الزامات
کنٹریکٹرز کی شکایت درست نہیں ہیں اور ٹینڈرز قوانین کے مطابق ہوئے ہیں، ڈائریکٹر جنرل پارکس محمد جنید