Khususi Reporter
-
شنگھائی تعاون تنظیم کا سربراہی اجلاس پاکستان کے لیے گیم چینجر ثابت ہوگا ایف پی سی سی آئی
چین کی ترقی دنیا کے لیے مثال ہے چین کے تعاون سے پاکستان میں معاشی استحکام آئے گا، صدر ایف پی سی سی آئی
-
اسٹینڈرڈز اینڈ کوالٹی کنٹرول اتھارٹی کے سربراہ کی تقرری اختلافات کا شکار
حکومت کو بھی مارکنگ و لائسنس فیس کی مد میں ریونیو کابھاری نقصان
-
ایف بی آر کا 14 اکتوبر کے بعد نان فائلرز کیخلاف کارروائی اور پابندیاں عائد کرنے کا انتباہ
ایف بی آر کو ایک ہفتے کے دوران ٹیکس دہندگان کی جانب سے مزید 3 لاکھ 92 ہزار سے زائد گوشوارے موصول
-
ٹیلی کام سیکٹر کی بہتری کیلیے پی ٹی اے نے نئی سہولت شروع کردی
ایس اے پی بزنس ون کا نفاذ ورک فلو میں بہتری ، ڈیٹا مینجمنٹ کے فروغ اور بروقت فیصلہ سازی میں ممدومعاون ثابت ہو گا
-
پی ٹی اے کا والدین اور اساتذہ کو بچوں کے آن لائن تحفظ کے لیے ضروری ٹولز فراہم کرنے کا عزم
اس پروگرام کا مقصد افسران کو ایسے ٹولز کی معلومات دینا ہے جو بچوں کی ڈیجیٹل سرگرمیوں کو محفوظ بنا سکے
-
ایٹمی ٹیکنالوجی موسمیاتی تبدیلیوں سے متعلق مسائل کے حل کی کلید ہے چیئرمین پی اے ای سی
چیئرمین پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کا بین الاقوامی ایٹمی توانائی ایجنسی کے ہیڈکوارٹر میں جنرل کانفرنس سے خطاب
-
آئی سی سی آئی انتخابات میں ممبران کی سرگرمیوں کی نگرانی کیلئے خفیہ ریکارڈنگ ڈیوائسز کا انکشاف
اسلام آباد چیمبر آف کامرس کے سینئر نائب صدر اور نائب صدر کے کمروں میں خفیہ وائس ریکارڈنگ ڈیوائسز نصب کی گئی ہیں
-
پاکستان اور ایتھوپیا میں بے شمار مماثلت ہے ایتھوپین سفیر
دونوں ممالک میں مضبوط تعلقات کے ساتھ تعاون اور دوستی کی طویل تاریخ ہے، ڈاکٹر جمال عبداللہ بیکر
-
ملک میں انٹرنیٹ کی سست روی کی وجہ 2سب میرین کیبلز میں خرابی ہے پی ٹی اے
سب میرین کیبل اے اے ای ون کی مرمت کر دی گئی ہے، پی ٹی اے
-
ایف بی آر کی ا سمگل شدہ گاڑیوں کے حوالے سے ایمنسٹی اسکیم کی افواہوں کی تردید
سوشل میڈیا پر اسمگل شدہ گاڑیوں کو ریگولرائز کرنے کے حوالے سے ایمنسٹی اسکیم کے بارے میں کچھ افواہیں گردش کررہی ہیں