Khususi Reporter
-
سوسائٹی اکانومی اور گورننس کو ڈیجیٹلائز کر رہے ہیں وزیر مملکت شزہ فاطمہ
ایف بی آر میں ڈیجیٹلائزیشن کا عمل جاری ہے حکومت تمام شعبوں میں شفافیت کو یقینی بنا رہی ہے
-
پی ٹی اے کا غیرقانونی سمز کے خلاف آپریشن جاری 69 ہزار غیرقانونی سمز بلاک
2017 سے قبل زائد المیعاد ہونے والے شناختی کارڈ پر جاری سمز بھی ایک ہفتے بعد بلاک کر دی جائیں گی، پی ٹی اے
-
ملک میں خوردنی تیل کی پیداوار میں 1320 فیصد اضافہ
مقامی پیداوار چھ لاکھ چالیس ہزار نو سو اڑتالیس میٹرک ٹن ریکارڈ
-
ترکیہ کے ساتھ ہوا بازی کے شعبے میں تعاون دوطرفہ تعلقات کا اہم حصہ ہے محمد اورنگزیب
وفاقی وزیرخزانہ محمد اورنگزیب کی ترکیہ کے پیگاسز ایئرلائنز کے چیئرپرسن کے ساتھ ملاقات
-
بجلی تقسیم کار کمپنیوں کی مرحلہ وار نجکاری کو تیزی سے نمٹایا جائے عبدالعلیم خان
نیشنل ہائی وے اور مواصلات کے محکموں پر تھوڑی سی محنت اور توجہ سے انہیں منافع بخش بنایا جا سکتاہے، وفاقی وزیر
-
حکومت سازگار کاروباری ماحول فراہم کرنے کے لیے پرعزم ہے وزیر خزانہ
پاکستان سرمایہ کاری کے مواقع کے لیے سب سے زیادہ اسٹریٹجک مارکیٹوں میں سے ایک ہے
-
آن لائن درخواست جمع کرانے اور معلوماتی نظام کے لیے پی ٹی اے کا بڑا اقدام
اس جدید ترین نظام کا مقصد ٹیلی کام کمپنیوں اور درخواست دہندگان کے لیے لائسنسنگ کے عمل کو آسان بنانا ہے
-
سابق چیئرمین ایف بی آر کی قبل از وقت ریٹائرمنٹ کا نوٹیفکیشن جاری
چیئر مین ایف بی آر ملک امجد زبیر ٹوانہ کل پندرہ اگست سے قبل از وقت ریٹائر ہوجائیں گے نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا
-
مثبت معاشی اشاریے آئی ایم ایف کے ساتھ اسٹینڈ بائی ارینجمنمٹ کی کامیاب تکمیل ہیں وزیرخزانہ
وزیرخزانہ سے پیپسی کو کے سی ای او برائے افریقہ کی ملاقات، اقتصادی تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق
-
پی آئی اے کی نجکاری اگست کے پہلے ہفتے میں ہونے کا امکان
6 شارٹ لسٹڈ کمپنیوں نے پی آئی اے سے تفصیلات مانگی ہیں، ذرائع