طفیل احمد
-
پنجاب میں 4 ہزار، سندھ میں صرف 250 فارماسسٹ تعینات؛ مہنگی ادویات عوام کی پہنچ سے باہر
پاکستان فارماسسٹ ایسوسی ایشن سندھ کے صدر عدنان رضوی کی فارماسسٹ اجلا س کے بعد ایکسپریس سے بات چیت
-
بھارت سے گزشتہ سال 305 ملین ڈالر کا خام مال درآمد کیا گیا، کیمسٹ اینڈ ڈرگ ایسوسی ایشن
پاکستان میں 70 سال گزرنے کے باوجود بھی ادویات میں استعمال ہونے والا خام مال تیار نہیں کیا جاسکا ، ڈاکٹر اکرام سلطان
-
شدید گرمی سے ہونے والی اموات، سندھ حکومت اور نجی اداروں کے اعدادوشمار میں بڑا تضاد
گرمی سے ہونے والی اموات کو اسپتال میں brought death کہا جاتا ہے تاکہ یہ معلوم نہ ہو سکے کہ یہ اموات گرمی سے ہوئی ہیں
-
سندھ کے بیشتر سرکاری اسپتالوں میں قواعد کیخلاف تعیناتیاں، مریضوں کو علاج میں دشواریاں
محکمہ صحت سندھ کے اس طریقہ کار کی وجہ سے محکمہ کا انفرا اسٹرکچر بھی شدید متاثر ہوکر رہ گیا
-
سندھ 20 سال سے بغیر ہیلتھ پالیسی اور ریگولیٹری اتھارٹی کے چل رہا ہے، طبی ماہرین کا انکشاف
محکمہ صحت کی جانب سے 2005میں آخری ہیلتھ پالیسی جاری کی گئی تھی
-
کراچی سمیت اندرون سندھ میں غیر مستند دائیوں کے حوالے سے رپورٹ
اس وقت ملک بھر میں تقریباً 6 لاکھ سے زائد روایتی دائیاں گھروں میں ڈیلیوری کرتی ہیں
-
سندھ گورنمنٹ لیاقت آباد اسپتال میں لیتھوٹریسی مشین استعمال کیے بغیر ناکارہ
محکمہ صحت کی عدم توجہی کی وجہ سے اسپتال کو ٹراما اسپتال میں تبدیل نہیں کیا جا سکا
-
سندھ گورنمنٹ قطر اسپتال مصنوعی ذہانت کے ذریعے ٹی بی تشخیص کرنے والا صوبے کا پہلا اسپتال بن گیا
مصنوعی ذہانت کے ذریعے ٹی بی مرض کی فوری تشخیص کے لیے سندھ گورنمنٹ قطر اسپتال اورنگی ٹاون میں ایکسرے مشین نصب کردی گئی۔
-
کراچی سمیت سندھ بھر میں 13 جعلی ادویات کمپنیوں کے ناموں سے فروخت ہونے کا انکشاف
کمپنیوں نے مینوفیکچرنگ پہلے ہی بند کردی تھی تاہم ادویات پر نام اور پتہ بھی درج کیا گیا، انکشاف
-
رمضان المبارک میں شوگر کے مریضوں کے لیے اہم ہدایات
شوگر کے مریض پکوڑے، کھجلہ، پھینی سمیت دیگر تلی ہوئی اشیاء سے اجتناب کریں