تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

عالمی ادارہ صحت؛ کورونا سے ہلاک افراد کی تدفین کیلیے نئی سفارشات جاری

حفظان صحت کے اصولوں اورحفاظتی سامان کی فراہمی یقینی بنانی چاہیے،میت کو کپڑے میں لپیٹ کر جلد مردہ خانے منتقل کریں

April 5, 2020

سرکاری اسپتالوں کی او پی ڈیز بند، ہزاروں مریض علاج سے محروم

یومیہ 80 ہزار مریض آتے ہیں،تھیلیسیمیا کے بچوں کو خون کی قلت کا سامنا

April 2, 2020

سندھ حکومت، پیسو ایمونائزیشن تکنیک کی اصولی منظوری

کورونا مریضوں کے علاج کے لیے کمیٹی نے بھی ڈاکٹر طاہر شمسی سے رابطہ کر لیا

March 30, 2020

پنجاب کی کورونا مریضوں کے علاج کیلیے چین سے پلازما کی درخواست

ابھی یہاں صحت یاب مریضوں کی تعداد کم ہے،اس لیے چین سے منگوارہے ہیں، وزیرِ صحت پنجاب

March 28, 2020

سندھ کے سرکاری اسپتالوں میں 3 ماہ کے لیے 2300 نرسز بھرتی

کراچی کے 6 اضلاع کے سرکاری اسپتالوں میں 1000 جبکہ 1300 نرسوں کی تعیناتیاں اندرون سندھ کے اسپتالوں میں کی گئی

March 27, 2020

ایکسپو سینٹر میں قائم قرنطینہ جمعہ سے کھول دیا جائے گا

پیشہ وارانہ ڈیوٹیاں دینے والے عملے کو اسپتال ہی میں 15 دن تک قرنطینہ میں بھی احتیاط کے طور پر رکھاجائے گا

March 25, 2020

پاکستان میں کورونا تیسرے فیز میں داخل، شدت میں اضافہ ہوگا

ابھی ملک میں کورونا سے شرح اموات 0.5 فیصد ہے، ڈاکٹر طاہر شمسی

March 23, 2020

کراچی میں لاک ڈاؤن، غریب عوام کے لیے راشن بیگز تیار

راشن بیگز کی تقسیم ضلعی انتظامیہ کی مدد سے کی جائے گی

March 23, 2020

جناح اسپتال میں کورونا وائرس کی تشخیص کا منصوبہ تشکیل

ڈاکٹر سیمی جمالی نے بتایا کہ جناح اسپتال میں مالیکولر لیب کے قیام کے بعد وائرس کی تشخیص کی سہولیتں میسر ہوجائے گی

March 21, 2020

کورونا اور عام نزلہ، زکام، فلو کی علامات

کوروناکی ابتدائی علامات میں بخار،خشک کھانسی،تھکاوٹ اورسانس لینے میں دشواری ہونے کی صورت میں فوری اسپتال سے رجوع کریں۔

March 20, 2020
12