تازہ ترین 
< >
rss

 طفیل احمد

سپریم کورٹ نے پاکستان میڈیکل اینڈ ڈینٹل کونسل تحلیل کردی

عبوری کمیٹی کی سربراہی جسٹس (ر) شاکر اللہ جان کریں گے، پورے عمل کی نگرانی میں خود کروں گا، چیف جسٹس میاں ثاقب نثار

January 13, 2018

سپریم کورٹ کے حکم پر محکمہ صحت نے اسپتالوں کا ریکارڈ مرتب کرنا شروع کردیا

 32 سرکاری اسپتالوں کے سربراہان اور انتظامی افسران سے محکمہ صحت نے آلات ،سہولیات ،دواؤں اور فنڈز کی تفصیل مانگ لی

January 11, 2018

کراچی فلو انفلوئینزا وائرس کی ویکسین خریدنے کا فیصلہ

انفلوائینزا وائرس سے نمٹنے کیلیے حفاظتی ویکسین خریدکر تمام سرکاری اسپتالوں اورصحت کے بنیادی مراکز میں بھیجی جائیں گی

January 10, 2018

ہاتھوں میں کپکپاہٹ کے 2 مریضوں کو دماغ میں پیس میکر لگانے کی تیاری مکمل

جدیدتکنیکی عمل اور جراحی کے20دن میں مریض کو تکالیف سے بتدریج چھٹکارا مل سکے گا۔

January 6, 2018

سندھ میں سرکاری اسپتالوں میں صرف 13 ہزار بستر، آبادی پونے 5 کروڑ

1300 افراد پرایک ڈاکٹرکی سہولت میسر، عالمی اسٹینڈرڈ 600 افراد پر ایک معالج ہے۔

January 3, 2018

فلو وائرس کی علامات پر سیکڑوں افراد اسپتالوں کا رخ کرنے لگے

فلو وائرس H1 N1 متاثرہ افرادسے دوسروں میں منتقل ہونے کی صلاحیت رکھتا ہے، مریض منہ پر ماسک لگائیں، ڈاکٹر شمائیل ضیا

January 2, 2018

سرکاری اسپتالوں میں وائرس کی تشخیص کے لیے لیبارٹری تک موجود نہیں

وائرس سے متاثرہ افراد نجی اسپتالوں سے تشخیص كرانے پر مجبور ہوتے ہیں

January 1, 2018

قائمہ کمیٹی برائے پی آئی اے کے اجلاس پر کروڑوں روپے خرچ، نتیجہ صفر

اراکین قصر ناز یا ایئرپورٹ اِن کے بجائے فائیو اسٹار ہوٹل میں قیام کرتے ہیں۔

December 29, 2017

تیز بخار، جسم میں درد اور گلے خراب کرنے کا وائرس شدت اختیار کرنے لگا

بیشتر وائرل کی شناخت کرنا مشکل ہو رہا ہے، تیز بخار میں اینٹی بائیوٹک ادویات اثر نہیں کر رہی ہیں، ڈاکٹر سیمی جمالی

December 26, 2017

پی آئی اے ایئر بس کی فروخت معمہ بن گئی

A-310 ایئربس کی فروخت میں سابق جرمن قائم مقام سی ای اوسمیت3افسران شامل۔

December 17, 2017
35