US
صفحۂ اول
تازہ ترین
اسرائیلی جارحیت
پاکستان
انٹر نیشنل
کھیل
انٹرٹینمنٹ
دلچسپ و عجیب
صحت
سائنس و ٹیکنالوجی
بلاگ
بزنس
ویڈیوز
کرونا وائرس ایسے ممالک میں پھیل رہا ہے جہاں اس وائرس کی تشخیص و علاج کیلیے کوئی موثر نظام موجود نہیں، ماہرین صحت
زہریلی گیس سے متاثرہ افرادکاگلا خشک، غنودگی، شدید پیاس، سانس کی نالیوں میں شدید انفیکشن
چین میں کرونا وائرس کی وجہ سے چین میں تیارکی جانے والی ہزاروں مصنوعات کی پیداوار عارضی طورپر بندکردی گئی ہے،امپورٹرز
سرجیکل ماسک کے 220 روپے والے ڈبے کی قیمت ایک ہزار روپے تک پہنچ گئی
صوبائی محکمہ صحت نے کورونا وائرس کے حوالے سے سندھ بالخصوص کراچی میں سخت مانیٹرنگ کا فیصلہ کرلیا
ڈائریکٹر صحت سربراہ مقرر، مشتبہ مریضوں کو لے جانے کیلیے 16ایمبولینس مختص
نجی شعبے میں بعض امپورٹرز نے کرونا وائرس کی تشخیصی کٹس منگوانے کے لیے آرڈرز دے دیے
وائرس کا علاج سامنے نہ آسکا،ہوٹل و دیگرہجوم والے مقامات جانے سے گریزکی ہدایت
پاکستان میں چین سے ممکنہ طورپرداخل ہونے والے وائرس کی وجہ سے طبی حلقوں میں بھی چہ میگوئیاں شروع ہیں۔
پبلک ہیلتھ کا شعبہ غیر فعال،عوام اورفیملی فزیشن ڈاکٹروں کیلیے گائیڈ لائن فراہم نہیںکی جاسکی