طفیل احمد
-
کراچی میں قوت سماعت کی ڈیوائس کی قیمت میں اضافہ
کراچی کے بعد لاہور اور فیصل آباد جیسے بڑے شہروں میں بے تحاشہ ٹریفک شورکی وجہ سے قوت سماعت میں اضافہ ہو رہا ہے
-
کراچی سمیت سندھ بھر کے سرکاری اسپتالوں میں بون میرو ٹرانسپلانٹ کی سہولت ناپید
ماہر ڈاکٹر نے سال قبل بون میرو ٹرانسپلانٹ پر خرچ 30 سے 35 لاکھ روپے بتائے تھے، مریض بچے کے والد کا بیان
-
سول اسپتال کراچی میں 24 گھنٹے سے بجلی معطل
اسپتال کی پی ایم ٹی خراب ہے،پی ایم ٹی کی تبدیلی کی متعدد بار درخواست کی ہے،جنریٹرسے بجلی فراہم کررہے ہیں،ایم ایس
-
پاکستان میں پہلی بار شعبہ صحت میں باقاعدہ اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال
آغا خان یونیورسٹی اسپتال نے شعبہ صحت کو ٹرانسفارم کرنے کیلئے اے آئی ٹیکنالوجی کا استعمال شروع کردیا ہے
-
سندھ میں بچوں کے دودھ کے ڈبے کی ڈاکٹری نسخے کے بغیر فروخت پر پابندی
پاکستان پیڈیا ٹرک ایسوسی ایشن کے مطابق قانون کی خلاف ورزی کے مرتکب ڈاکٹروں کو 5 لاکھ جرمانہ اور 6 ماہ جیل ہوسکتی ہے
-
ادویات کی قیمتوں میں مسلسل اضافہ، مریضوں کی قوت خرید متاثر ہونے لگی
روز مرہ میں استعمال ہونے والی ادویات کی قیمتوں میں 2023 کے مقابلے میں 2024 میں 50 فیصد سے زائد اضافہ ہوا
-
ڈاکٹر ادیب رضوی کی صحت کے حوالے سے اہم خبر سامنے آگئی
ڈاکٹر ادیب رضوی تاحال نجی اسپتال میں زیر علاج ہیں
-
عافیہ صدیقی کو صحت کے پیچیدہ مسائل کا سامنا ہے، پاکستانی ڈاکٹر کا انکشاف
عافیہ صدیقی کو امریکی حکومت رہا کر دے اور انہیں پاکستانی ماحول میں رکھا جائے تو جلد صحت بہتر ہوسکتی ہے، ڈاکٹر اقبال
-
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی کا فلسطینی طلبا کی فیسیں معاف اور وظیفے دینے کا اعلان
جناح سندھ میڈیکل یونیورسٹی میں سالانہ کانووکیشن، 550 طالب علموں کو اسناد اور میڈلز دیے گئے
-
سرد موسم، کراچی کے سرکاری اسپتالوں میں تیماردار کھلے آسمان تلے راتیں گزارنے پر مجبور
سندھ کے کسی بھی سرکاری اسپتال میں سردی سے محفوظ رہنے کے لیے کوئی شیلٹر ہوم قائم نہیں