زاہدہ حنا
-
دنیا کی صلیب پر لٹکی ہوئی انسانیت
ایران اور افغانستان میں خواتین کی آواز کو دبانے کے نئے طریقے تلاش کیے جا رہے ہیں
-
استحصال کی کوکھ سے جنم لیتی ہوئی امید
شکاگو کے ان شہداء کو صرف اس لیے مارا گیا کہ انھوں نے اپنے حق کی بات کی
-
پہلگام کے زخم، جنگ کی سیاست اور امن کی تلاش
پہلگام حملے کی مذمت نہ کرنا ظلم کا ساتھ دینا ہے
-
دریائے سندھ وفاق کی علامت
کوٹری بیراج کے نیچے کا علاقہ جہاں کبھی پانی کی روانی معمول کی بات تھی
-
غزہ کے بچوں کے نام
ظلم جہاں بھی ہو انسان کے اندرکی انسانیت اگر زندہ ہو تو خاموش نہیں رہ سکتا
-
پوپ فرانسس… ایک درد مند انسان
پوپ فرانسس کا اصل نام خورخے ماریو بیرگولیو ہے۔ وہ ارجنٹینا کے شہر بیونس آئرس میں پیدا ہوا
-
احفاظ الرحمن ایوارڈ اور میرا عہد
ہم دونوں نے ایک ایسے زمانے میں صحافت کا آغازکیا جب ہر لفظ تول کر لکھنا پڑتا تھا
-
آزاد منڈی اور ٹیرف
کہا جاتا ہے کہ مقابلے کی فضا میں ہی ترقی پنپتی ہے اور مارکیٹ سب سے بہتر فیصلے کرتی ہے
-
قدرتی آفات ہماری بے بسی اور ناگزیر تیاری
ہر قدرتی آفت کے بعد ہمیں نئے سرے سے یہ احساس ہوتا ہے کہ ہم ڈیزاسٹر مینجمنٹ کے معاملے میں کتنے پیچھے ہیں
-
آزادی اظہار فیض سے آج تک
فیض احمد فیض حبیب جالب اور دیگر اہلِ قلم نے ہمیشہ جبر کے خلاف آواز بلند کی