زاہدہ حنا
-
بین الاقوامی انصاف کا دہرا معیار
اگر عالمی انصاف کے ادارے اپنے فیصلوں پر عمل نہ کرا سکیں تو وہ انصاف کے محافظ نہیں
-
زرعی ٹیکس اور جاگیردار
زرعی آمدنی پر ٹیکس نہ لگنے کی سب سے بڑی وجہ پاکستان میں جاگیرداری نظام کی جڑیں ہیں
-
دنیا ایک اور جنگ کی متحمل نہیں ہوسکتی
یہ وہی زمین ہے جس نے تہذیبوں کو پروان چڑھتے دیکھا جس نے محبتوں کے گل کھلتے دیکھے
-
سیاست سے رواداری ختم
پاکستان کی سیاست بھی اسی روش پر چل رہی ہے۔ یہاں بھی مکالمہ ختم ہوچکا ہے یہاں بھی برداشت کا جنازہ نکل چکا ہے
-
زیلنسکی اور پاکستانی سیاست دان
ٹرمپ اور زیلنسکی کی گفتگو میں جو غرور اور بے بسی نظر آئی وہ پاکستان کی سیاست میں بھی عام ہے
-
ادبِ اور بغاوت
متاع لوح و قلم چھن گئی تو کیا غم ہے کہ خونِ دل میں ڈبو لی ہیں انگلیاں میں نے
-
جرمنی کے انتخابات
مہاجرین مخالف جذبات کو دائیں بازو کی جماعتوں نے ایک سیاسی ہتھیار بنا لیا
-
جوش ملیح آبادی ایک بے باک شاعر
انسان کو بیدار تو ہو لینے دو ہر قوم پکارے گی ہمارے ہیں حسین
-
مینگرووز کراچی کی ڈھال
ہم نے اپنے ہاتھوں سے اس شہر کو اس کے قدرتی دفاع سے محروم کردیا ہے
-
تپن بوس امن کا پیامبر اور انسانیت کا علمبردار
تپن بوس کے نظریات اور خیالات نہ صرف بھارت اور پاکستان کے تعلقات کی بہتری کی جانب ایک سنگ میل ثابت ہو سکتے تھے