صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کراچی کے شہری حکمرانوں کے دعوے سن سن کر ان پر یقین کرنا چھوڑ چکے ہیں
کراچی میں پسند کی شادی کرنے والے جوڑا جو جان بچانے کی غرض سے اسکردو منتقل ہوگیا تھا، اس کو برسوں بعد بھی برداشت نہیں کیاگیا۔
موجودہ حالات میں ہر شخص غریب ہو یا امیر خصوصاً متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے بھی پریشان ہیں۔
وزیراعظم کی طرف سے پنشنرز کو پروف آف لائف کی آسانی کے بعد وفاقی حکومت نے ای او بی آئی کنٹری بیوشن کی نئی شرح مقرر کردی ہے۔
ملک میں اس وقت ہر تیسرا گریجویٹ بے روزگار ہے اور بے روزگار افراد کی مجموعی تعداد 80 لاکھ ہے جن میں 24 سال کے نوجوان زیادہ ہیں۔
پاکستان سمیت دنیا بھر میں سیاسی مخالفین کے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک کے واقعات سامنے آتے رہتے ہیں۔
پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کہا ہے کہ سندھ اسمبلی نے نئے صوبے کے معاملے پر فل اسٹاپ لگا دیا ہے
بلاول بھٹو نے 2024 کے الیکشن میں کراچی میں مخصوص علاقے میں ریلی بھی نکالی تھی اور پی پی کے مخصوص علاقوں کے دورے بھی کیے تھے
خالص اشیا کا حصول ملک میں جوئے شیر لانے کے مترادف ہو چکا ہے
بھینس چوری جیسے مقدمات دیہی علاقوں میں درج کرائے جاتے تھے جہاں مویشی چوری کرکے بھونگہ وصول کرنے کے واقعات بھی ہوتے تھے۔