شہباز رانا
-
اسمگلنگ سے ملک کو سالانہ 3 کھرب 40 ارب روپے کا نقصان
غیر قانونی تجارت سے ہونیوالا نقصان مجموعی قومی پیداوار کے 26 فیصد کے مساوی
-
آئینی ترمیم کے باوجود صوبائی شعبوں میں بڑے اخراجات، وفاق کا 11 وں این ایف سی لانے کا فیصلہ
وفاق نے ترقیاتی اخراجات کے علاوہ تعلیم، صحت اور سماجی تحفظ پر 638ارب خرچ کیے، تینوں شعبے صوبوں کو منتقل ہوچکے
-
وزیراعظم نے کارکردگی پر مبنی مراعاتی نظام کا دائرہ وسیع کر دیا
ایف بی آر کے بعد پاکستان ایڈمنسٹریٹو سروس اور پولیس میں بھی نیا مراعاتی نظام نافذ ہوگا
-
آئی ایم ایف نے پاکستان کی شرح نمو پیشگوئی 3 فیصد سے کم کر کے 2.6 فیصد کر دی
آئی ایم ایف نے پاکستان کے کرنٹ اکاؤنٹ خسارے کے تخمینے کو جی ڈی پی کے ایک فیصد سے کم کرکے 0.1 فیصد کردیا
-
پہلا سسٹین ایبل انویسٹمنٹ سکوک بانڈ جاری کرنے کا فیصلہ
گروک اسٹوریج ڈیم،نائگاج ڈیم اورشگر تھنگ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کی تعمیر کیلیے جاری کیا جائیگا
-
چین کیساتھ قرض ری شیڈولنگ کا معاملہ ایک بار پھر اٹھانے کا فیصلہ
وزیرخزانہ اپنے 6 روزہ دورہ امریکا کے دوران بدھ کے روز چینی وزیرخزانہ سے ملاقات کریں گے
-
نظرثانی شدہ ترقیاتی بجٹ کا 40 فیصد سے بھی کم خرچ
صوبوں، خیبرپختوںخوا کے ضم شدہ اضلاع کی اسکیموں سمیت سیکڑوں پراجیکٹ پر کام متاثر
-
پی آئی اے کی نجکاری کا معاملہ ایک بار پھر تاخیر کا شکار
رواں مالی سال کے دوران کسی دوسرے ادارے کی نجکاری بھی نہیں کی جاسکے گی
-
رئیل اسٹیٹ پر ایکسائز ڈیوٹی ختم کرنے کا فیصلہ
وزیر خزانہ منظوری دے چکے، سمری کابینہ کے سامنے پیش کردی جائیگی، ترجمان ایف بی آر
-
داسو منصوبہ 240 فیصد مہنگا، ذمہ داری کسی فرد یا ادارے پر نہیں ڈالی گئی
منصوبہ 10 سال تاخیر کا شکار،لاگت 1.3ٹریلین بڑھ کر 1.74 ٹریلین روپے تک آگئی