شہباز رانا
-
بائنانس کے بانی پاکستان کرپٹو کونسل کے اسٹرٹیجک مشیر مقرر
دورہ پاکستان کے دوران پینگ ژاؤ کی وزیراعظم اور نائب وزیراعظم سے بھی ملاقاتیں
-
ٹیرف لڑائی، پاکستان کا مصالحتی راستہ اختیار کرنے کا فیصلہ
پاکستانی موقف کی وضاحت کیلیے امریکی تجارتی نمائندے سے ملاقات کا فیصلہ
-
آذربائیجان کی پاکستان کو ایک ارب ڈالر کیش ڈپازٹ کی پیشکش
آذربائیجان کی پیشکش پر مختلف پاکستانی محکموں میں اتفاق رائے نہیں ہے، ذرائع
-
ٹیکس خسارہ 730 ارب روپے تک پہنچ گیا، آئی ایم ایف معاہدہ خطرے میں پڑ گیا
پاکستان نے یقین دہانی کرائی تھی کہ اصل ہدف کے مقابلے میں ٹیکس خسارہ 640 ارب روپے سے زیادہ نہیں ہوگا
-
چین کا ایک ارب ڈالر قرضہ واپس، اپریل میں مزید 30 کروڑ ڈالر ادا کرنے ہیں
اسٹاف لیول معاہدے کے باوجود مئی جون تک آئی ایم ایف کی قسط ملنے کی امید نہیں
-
دوسری سہہ ماہی میں اقتصادی نمو 1.7 فیصد رہی
لائیو اسٹاک اور سروسز سیکٹر میں نمو رہی، چینی کی پیداوار میں 12.6 فیصد کمی ریکارڈ
-
تنخواہ دار طبقہ 331 ارب روپے کے ٹیکسوں کا بوجھ اٹھانے پر مجبور
ریٹیلرز سے اب تک23 ارب وصول، آئی ایم ایف سے مذاکرات میں تنخواہ داروں پر بوجھ کم کرنے کی کوئی بات نہیں ہوئی، ذرائع
-
وزیراعظم نے گڈز ڈکلیریشنز میں گھپلوں کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب
پاکستان سنگل ونڈو کمپنی کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے افسران اس گھپلے میں ملوث نہیں ہیں
-
آئی ایم ایف کے مطالبے پر درآمدی ڈیوٹیز کم کرنے کا فیصلہ، گاڑیاں سستی ہو جائیں گی
معیشت کی لبرلائزیشن کی شرط تسلیم، 5 برس میں اوسط درآمدی ٹیرف ایک تہائی کم کرکے 7.1 فیصد تک لایا جائے گا
-
آن لائن جمع کرائے گئے گڈز ڈیکلیریشن میں تبدیلیوں کا آڈٹ شروع
امپورٹرز نے ہزاروں ڈیکلیریشن میں تبدیلیاں کر کے خزانے کو کئی ملینز زائد کا نقصان پہنچایا