شہباز رانا
-
آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیکس وصولیوں کے ہدف12.5 ٹریلین روپے سے کم کرنے پر مذاکرات
رواں مالی سال میں گردشی قرضہ 2.429 ٹریلین روپے کی طے شدہ حد سے نیچے رہے گا
-
آئی ایم ایف سے مذاکرات کی شروعات اچھے انداز میں ہوئی، وزیرخزانہ
کچھ شعبوں میں ریلیف ممکن بنانے کیلیے آئی ایم ایف سے اگلے بجٹ پر بھی بات کرینگے
-
پاکستان کسٹمز کی بڑی کارروائی، 10 ارب روپے کی اسمگل شدہ بھارتی ممنوعہ ادویات برآمد
ٹیم نے 20فروری کو چھاپہ مارکر ٹریماڈول نامی دوا کی 21.794ملین گولیاں اور کیپسول برآمد کرلیے
-
آئی ایم ایف کی کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز، حکومت گریزاں
کوئی بھی وعدہ وزیراعظم کی رضامندی کے بعد کیا جائیگا، حکومتی حکام
-
پہلی ششماہی میں گردشی قرضہ 2.384 ہزار ارب روپے تک محدود
حیدرآباد اور سکھر پاور ڈسٹریبیوشن کمپنیوں نے سب سے زیادہ 82 ارب روپے کے نقصانات کیے
-
ڈبے کے دودھ پر عائد 18 فیصد ٹیکس کم کرنے کا مطالبہ
18 فیصد سیلز ٹیکس کم کرکے 5 پر لایا جائے، وفد کا حکومت سے مطالبہ
-
ٹیکسٹائل ایکسپورٹرز کا آئی ٹی پالیسی کے غلط استعمال کا انکشاف
ٹیکس سے بچنے کیلیے ٹیکسٹائل ایکسپورٹ کو آئی ٹی ایکسپورٹ رجسٹر کرایا جارہا ہے
-
اکنامک ایڈوائزری کونسل کی شرح تبادلہ دباؤ میں رکھنے پر تشویش
روپے کی قدر حقیقی شرح تبادلہ سے زائد، برآمدات غیر مسابقتی ہو رہی ہیں، ارکان
-
رئیل اسٹیٹ سیکٹر کیلیے مراعاتی پیکیج کا فیصلہ مؤخر
مرکزی بینک نے پالیسی ریٹ 12 فیصد مقرر کیا ہے لیکن ہوم لون اب بھی 17 فیصد سے زیادہ مہنگے ہیں
-
حکومت کا اسمگلنگ نیٹ ورک کے خلاف تحقیقات کرنے کا فیصلہ
ایجنسی کی رپورٹ کے مطابق 78 افراد جن میں سے زیادہ تر کا تعلق محکمہ کسٹمز سے ہے وہ اس نیٹ ورک کا حصہ ہیں