شہباز رانا
-
وزیراعظم نے گڈز ڈکلیریشنز میں گھپلوں کا نوٹس لے لیا، رپورٹ طلب
پاکستان سنگل ونڈو کمپنی کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے افسران اس گھپلے میں ملوث نہیں ہیں
-
آئی ایم ایف کے مطالبے پر درآمدی ڈیوٹیز کم کرنے کا فیصلہ، گاڑیاں سستی ہو جائیں گی
معیشت کی لبرلائزیشن کی شرط تسلیم، 5 برس میں اوسط درآمدی ٹیرف ایک تہائی کم کرکے 7.1 فیصد تک لایا جائے گا
-
آن لائن جمع کرائے گئے گڈز ڈیکلیریشن میں تبدیلیوں کا آڈٹ شروع
امپورٹرز نے ہزاروں ڈیکلیریشن میں تبدیلیاں کر کے خزانے کو کئی ملینز زائد کا نقصان پہنچایا
-
وزیراعظم نے چینی کی قیمتیں کم کرنے کے لیے کمیٹی بنا دی
چینی کی قیمت میں ایک روپے فی کلو اضافے سے شوگر ملز مالکان کو 2.8 ارب روپے کا فائدہ ہوا
-
رائٹ سائزنگ، ہزاروں وفاقی ملازمین کو گولڈن ہینڈ شیک کا منصوبہ
گریڈ 17 سے 22 تک کی 700 اور نچلے درجے کی ہزاروں اسامیاں ختم کی جائیں گی
-
پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح بڑھانے کی تجویز
پٹرولیم لیوی کی موجودہ شرح 60 روپے کو قلیل مدت کیلئے بڑھانے کی تجویز ہے
-
روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کیسے کی جائے، حکومت کنفیوزڈ
نجکاری کمیشن نے نجکاری گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ موڈ کے تحت کرنے کی تجویز دی
-
5 سے 7 ادارے بیچ دینگے، پاکستان کی قرض حصول کیلیے آئی ایم ایف کو یقین دہانی
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی سربراہی میں کمیٹی نے روزویلٹ ہوٹل کی کھلی بولی کے ذریعے نجکاری کی سفارش کی ہے
-
190 ملین پاؤنڈ کی رقم سے ٹیکنالوجی یونیورسٹی اور دانش اسکولز قائم کرنے کا فیصلہ
برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی طرف سے واپس کی گئی منی لانڈرنگ کی یہ رقم اس وقت سپریم کورٹ کی تحویل میں ہے
-
پاکستان کا کاربن لیوی لگانے کا آئی ایم ایف مطالبہ ماننے سے انکار
موجودہ پٹرولیم لیوی کو تین سال کے دورانیے میں 60 روپے فی لٹر سے بڑھا کر 70 روپے فی لٹر کیا جائے