شہباز رانا
-
پٹرولیم مصنوعات پر لیوی کی شرح بڑھانے کی تجویز
پٹرولیم لیوی کی موجودہ شرح 60 روپے کو قلیل مدت کیلئے بڑھانے کی تجویز ہے
-
روزویلٹ ہوٹل کی نجکاری کیسے کی جائے، حکومت کنفیوزڈ
نجکاری کمیشن نے نجکاری گورنمنٹ ٹو گورنمنٹ موڈ کے تحت کرنے کی تجویز دی
-
5 سے 7 ادارے بیچ دینگے، پاکستان کی قرض حصول کیلیے آئی ایم ایف کو یقین دہانی
وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی سربراہی میں کمیٹی نے روزویلٹ ہوٹل کی کھلی بولی کے ذریعے نجکاری کی سفارش کی ہے
-
190 ملین پاؤنڈ کی رقم سے ٹیکنالوجی یونیورسٹی اور دانش اسکولز قائم کرنے کا فیصلہ
برطانیہ کی نیشنل کرائم ایجنسی کی طرف سے واپس کی گئی منی لانڈرنگ کی یہ رقم اس وقت سپریم کورٹ کی تحویل میں ہے
-
پاکستان کا کاربن لیوی لگانے کا آئی ایم ایف مطالبہ ماننے سے انکار
موجودہ پٹرولیم لیوی کو تین سال کے دورانیے میں 60 روپے فی لٹر سے بڑھا کر 70 روپے فی لٹر کیا جائے
-
گردشی قرضے ختم کرنے کیلیے 11 فیصد سے کم شرح سود پر 12.5 کھرب کی قرض ڈیل
24 کھرب گردشی قرضے کے لیے15 کھرب کی اصل رقم کلیئر کرنا ہے
-
آئی ایم ایف کے ساتھ ٹیکس وصولیوں کے ہدف12.5 ٹریلین روپے سے کم کرنے پر مذاکرات
رواں مالی سال میں گردشی قرضہ 2.429 ٹریلین روپے کی طے شدہ حد سے نیچے رہے گا
-
آئی ایم ایف سے مذاکرات کی شروعات اچھے انداز میں ہوئی، وزیرخزانہ
کچھ شعبوں میں ریلیف ممکن بنانے کیلیے آئی ایم ایف سے اگلے بجٹ پر بھی بات کرینگے
-
پاکستان کسٹمز کی بڑی کارروائی، 10 ارب روپے کی اسمگل شدہ بھارتی ممنوعہ ادویات برآمد
ٹیم نے 20فروری کو چھاپہ مارکر ٹریماڈول نامی دوا کی 21.794ملین گولیاں اور کیپسول برآمد کرلیے
-
آئی ایم ایف کی کاربن لیوی عائد کرنے کی تجویز، حکومت گریزاں
کوئی بھی وعدہ وزیراعظم کی رضامندی کے بعد کیا جائیگا، حکومتی حکام