شہباز رانا
-
ججوں کی تقرری، عدلیہ کی آزادی، بینکنگ منی لانڈرنگ، آئی ایم ایف مشن چھان بین میں مصروف
پاکستان میں موجود آئی ایم ایف مشن کم از کم 19 حکومتی وزارتوں، محکموں اور ریاستی اداروں کے نمائندوں سے ملاقات کرے گا
-
پاکستان کی چین سے 3.4ارب ڈالر قرض ری شیڈول کرنے کی درخواست
پاکستان نے قرض کو دو سال کے لیے ری شیڈول کرنے کی درخواست کی ہے۔ اس دوران پاکستان سود کی ادائیگی کرتا رہے گا
-
گزشتہ مالی سال، حکومتی قرضے قابل استحکام سطح سے بلند رہے
گزشتہ مالی سال میں مجموعی سرکاری قرضہ جات میں 13 فیصد اضافہ ہوا، رپورٹ
-
گیس مہنگی ہونے سے ایکسپورٹ کا ہدف متاثر ہوگا، بزنس کونسل
کیپٹیو پاور پلانٹس کیلیے گیس کی قیمت ڈبل کرنے سے صنعت عالمی مارکیٹ میں مقابلہ کرنے سے عاجز ہوجائے گی
-
جنوری میں مہنگائی کی شرح دہائی کی کم ترین سطح پر آگئی
ای سی سی کا چینی، سبزیوں اور ایڈیبل آئل کی قیمتوں میں اضافے پر تشویش کا اظہار
-
ایف بی آر نے اساتذہ اور ریسرچرز سے 100 فیصد انکم ٹیکس مانگ لیا
ایف بی آر نے 2 سال کی طویل خاموشی کے بعد ٹیچرز اور ریسرچرز کو انکم ٹیکس نوٹس بھیجنا شروع کر دیے ہیں
-
آئی ایم ایف کا وفد فروری میں پاکستان کا دورہ کرے گا
وفد کے اطمینان کی صورت میں قرض کی اگلی قسط ایک ارب ڈالر جاری کرنے کی راہ ہموار ہوگی
-
چیلنجز سے نمٹنے کیلیے 20 ارب ڈالر کا قرض ناکافی، عالمی بینک
تعلیم کی شرح صرف 25 فیصد ہو تو پھر کوئی لانگ ٹرم ترقی اور گروتھ حاصل نہیں کی جاسکتی، مارٹن ریزر
-
صرف 12 پاکستانیوں نے گوشواروں میں 10 ارب روپے سے زائد اثاثے ظاہر کیے، ایف بی آر
پاکستانی شہریوں کے لائف اسٹائل سے عالمی مالیاتی ادارے بھی حیران ہیں
-
آئی ایم ایف نے صنعتی شعبے کو ریلیف دینے کی تجویز مسترد کردی
یاد رہے کہ حکومت نے گزشتہ سال نومبر میں بھی ایک اور تجویز کو مسترد کرد یا تھا