سلمان صدیقی
-
ملک کا کرنٹ اکاؤنٹ لگاتار تیسرے مہینے سرپلس ریکارڈ
اسٹیٹ بینک کے اعداد و شمار کے مطابق صرف اکتوبر میں ماہانہ بنیاد پر 300 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا
-
دسمبر 2025: اسٹاک مارکیٹ کے 127000 تک پہنچنے کا امکان
ایک سال سے زیادہ عرصہ سے اسٹاک مارکیٹ کا انڈکس ’’ کے ایس ای 100‘‘ اپنی شاندار کارکردگی کی بدولت سرخیوں میں ہے
-
دفاعی نمائش آئیڈیاز 2024، دنیا کے 55 ممالک شریک ہوں گے، تیاریاں آخری مراحل میں
نمائش میں شرکت کرنیوالے غیر ملکی وفود میں وزرائے دفاع، وزراء اور آرمی چیفس شامل ہیں
-
ملک کی پہلی اے آئی سائبر پالیسی کی تیاری حتمی مراحل میں داخل
پالیسی کا مقصد ملک کی سائبر سیکیورٹی کو بہتر بنانا ہے
-
اسٹارٹ اپس کو فنانسنگ کے حصول میں دشواریوں کا سامنا
پاکستان میں اسٹارٹ اپس کی تاریخ صرف 15 سال ہے، ان 15 سالوں میں اسٹارٹ اپس بہت کم فنانسنگ حاصل کرسکے ہیں
-
یکم جولائی سے بھرتی ہونے والے ملازم کو پنشن نہیں ملے گی، وزرات خزانہ
معاشی اصلاحات کے بغیر ملک آگے نہیں بڑھ سکتا، رائٹ سائزنگ اور پینشن اصلاحات بھی ضروری ہیں
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج بینکوں کا متبادل بن گئی
تاریخی تیزی کے نتیجے میں پاکستان اسٹاک ایکسچینج کی مالیت 835 ارب روپے تک پہنچ چکی ہے
-
ستمبر میں بجلی کی پیداوار 6.4 فیصد کمی سے12,487 گیگا واٹ رہی
عوام کی بڑی تعداد میں سولر پر منتقلی، صنعتوں کی جانب سے بجلی کی طلب میں کمی بنی ہے