رئیس فاطمہ

  • ملکہ غزل، بیگم اختر

    کچھ تو دنیا کی عنایات نے دل توڑ دیا اور کچھ تلخیٔ حالات نے دل توڑ دیا دل تو روتا رہے اور آنکھ سے آنسو نہ بہے عشق کی ایسی روایات نے دل توڑ دیا

  • کتابیں جھانکتی ہیں

    یہ علم انسان کو دوسروں سے ممتاز کرتا ہے۔ مطالعہ ذہنی سکون عطا کرتا ہے۔

  • امیر خسروؒ

    امیر خسرو دہلوی 1253میں پیدا ہوئے۔ وہ اردو، فارسی اور ہندی شاعری میں ایک منفرد لہجہ اور عبقری شخصیت ہیں۔

  • لائبریری کا زوال؟

    بڑی حسرت سے تکتی ہیں مہینوں اب ملاقاتیں نہیں ہوتیں

  • بدقسمت خواجہ سرا۔۔۔؟

    مجھے ٹرانس جینڈر سے ہمیشہ سے ہمدردی ہے، یہ راندۂ درگاہ لوگ بڑی اذیت بھری زندگی گزارتے ہیں

  • جنک فوڈ

    ہمارے معاشرے میں جنک فوڈ برانڈز پر جانا، وہاں سالگرہ منانا اور فیملی کے ساتھ وہاں تقریبات منعقد کرنا اب اسٹیٹس سمبل بن گیا ہے

  • مسیحا یا لٹیرے

    ایک مشہور اسپتال میں شوگر کے ڈاکٹر کے سامنے بیٹھی تھی، میں نے فائل آگے رکھ دی اور انھیں بتایا کہ میری فاسٹنگ کی شوگر بڑھی ہوئی ہے۔

  • قرآنی واقعات (دوسرا اور آخری حصہ)

    حضرت یوسفؑ ’’کنعان‘‘ کے رہنے والے تھے، اسی نسبت سے انھیں ’’ماہِ کنعاں‘‘ یعنی کنعان کا چاند بھی کہا جاتا ہے۔

  • یہاں درندے بستے ہیں

    کافی پرانی بات ہے، میرے حلقۂ احباب میں ایک خاتون تھیں جن کا تعلق حیدرآباد دکن سے تھا، وہ ایک اخبار میں ملازم تھیں۔

  • اونٹ کے منہ میں زیرہ

    یہ کہاوت بچپن سے سنتے چلے آ رہے ہیں کہ ’’اونٹ کے منہ میں زیرہ‘‘ لیکن اس کی سچائی کا ادراک موجودہ بجٹ میں پنشن اور تنخواہوں میں 7 فی صد اضافے کے بعد ہوا۔

پاکستان