صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اور جو اناج ، پھل اور سبزیاں دوکان ، ریسٹورنٹ اور گھروں تک پہنچ بھی جاتی ہیں ان کا بھی بیس فیصد استعمال کے بغیر یا دوران ِ استعمال ضایع ہو جاتا ہے
ان کرداروں کو قانون کے شکنجے میں لانے کی دھمکی دی گئی جن کی شہادتیں اس فلم میں چہرہ اور شناخت بدل کے فلمبند کی گئیں
سی آئی اے کی مشاہداتی رپورٹ کے مطابق خانہ جنگی ہو نہ ہو مگر اس کا مصالحہ تیار ہے۔سماج میں انتہاپسندی انتہائی حدوں کو چھو رہی ہے
باہم سلوک تھا تو اٹھاتے تھے نرم گرم کاہے کو میر کوئی دبے جب بگڑ گئی
فلم میں ایک خاتون اسرائیلی فوجی کی اس وقت کے ڈپٹی وزیرِ اعظم ایلی یشیائی سے بات چیت بھی دکھائی گئی ہے
اے آئی بوٹس کو فعال رکھنے اور موڈیولز کی ٹریننگ اور مسلسل بہتری کے لیے غیر معمولی کمپیوٹنگ پاور درکار ہے۔
اے آئی کی صلاحیت ٹیسٹ کرنے والی اینتھروپک اور میٹا سمیت متعدد کمپنیوں نے ایسے دیگر ’’ حادثات ‘‘ کا بھی اعتراف کیا ہے۔
پاکستان میں حکومتی و پارلیمانی سطح پر اس بارے میں قانون سازی کے لیے آوازیں تو اٹھ رہی ہیں تاہم ترجیحاتی فہرست میں شائد یہ مسئلہ کافی نیچے ہے۔
بالآخر بلی تھیلے سے باہر آ ہی گئی۔گذشتہ ماہ کی اٹھائیس تاریخ کو صدر ٹرمپ نے فاتحانہ اعلان کیا کہ سب سے بڑی تاریخی ڈیل ہو گئی ہے
کم ازکم میری یادداشت میں تو نہیں کہ کسی دستاویزی فلم کے لیے مجمع نے ایڑیوں کے بل کھڑے ہو کر مسلسل پچیس منٹ تالیاں بجائی ہوں۔