نمائندگان ایکسپریس
-
جی ایچ کیو حملہ سمیت 9 مئی کے تمام 14مقدمات کی سماعت آج ہوگی
عدالت نے آج کے لیے تمام 700 کے قریب ملزمان اور دو گواہان کی طلبی کی ہے
-
افغان مہاجرین کی نشاندہی کیلیے وزیر داخلہ کی ہیلپ لائن قائم، پنجاب میں 2772 سے زائد گرفتار
کراچی میں ابتدائی طور پر 313 افراد کی فہرست مرتب کی گئی تھی تاہم جانچ پڑتال کے بعد 307 افراد کو بھیج دیا گیا
-
70 سے زائد مال بردار گاڑیوں پر مشتمل قافلہ امدادی سامان لے کر کرم پہنچ گیا
جمعہ کے روز اشیائے خورد و نوش کی 76 گاڑیاں ضلع کرم کے مختلف علاقوں میں پہنچا دی گئیں
-
ایشیائی ترقیاتی بینک کے تعاون سے 16 ترقیاتی منصوبے متوقع
اے ڈی بی کی جانب سے ایف بی آر میں ڈیجیٹلائزیشن کے لیے امداد سے ٹیکس اصلاحات کی بہتری ہوگی
-
کرم، تعلیمی ادارے کھل گئے، اشیائے ضروریہ کی قلت برقرار
ضلع کرم کا مسئلہ دہشتگردی نہیں بلکہ بعض عناصر 2 مسلکوں کے لوگوں میں نفرتیں پھیلا رہے ہیں، وزیر اعلیٰ کے پی
-
را کے فنڈڈ لشکر بلوچستان میں دہشت گردی کر رہے ہیں، سرفراز بگٹی
دہشتگردوں کا کوئی قبلہ نہیں ہوتا ، انشاء اللہ ایک بھی دہشتگرد نہیں بچے گا
-
190 ملین پائونڈ ریفرنس، بریت کی درخواستوں پر آج سماعت
عمران نے بہنوں علیمہ خان، عظمہ خان، نورین خان اور بھانجے قاسم خان سے ملاقات کی